ٹیلی نار

  1. حسیب نذیر گِل

    جاسوسی کے لیے پاکستان پر بڑے بھارتی سائبر حملے کا انکشاف

    بھارت کی جانب سے پاکستان پر ایک بڑے سائبر حملے کا انکشاف ہوا ہے جس کا مقصد عسکری، حکومتی اور کارپوریٹ ڈیٹا اکٹھا کرنا تھا، یہ انکشاف کاروباری اداروں کے لیے میل ویئر تجزیے کرنے والے معروف عالمی ادارے نارمن نے کیا ہے۔ اوسلو،ناروے میں واقع نارمن سیکورٹیز نے اپنی رپورٹ بعنوان “بھارتی سائبر حملے کے...
  2. حسیب نذیر گِل

    پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز کر گئی

    پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 120.5 ملین (یعنی 12 کروڑ) سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 30 ستمبر 2012ء کو پاکستان میں موبائل فون صارفین کی کل تعداد 120,513,430 تک پہنچ گئی۔ پی ٹی اے نے کہا کہ سیلولر ٹیلی-ڈینسٹی 68.3 فیصدہے، جو...
  3. ساجداقبال

    ٹیلی نار کی اردو ایس ایم ایس سروس

    ٹیلی نار نے Telenor Meri Zubaan SMS کے نام سے ایک ایس ایم ایس سروس شروع کی ہے جس کے ذریعے آپ کسی کو رومن اردو میں ایس ایم ایس میں‌بھجوائیں تو وصول کنندہ کو وہ یونیکوڈ اردو میں موصول ہوگا۔ ایس ایم ایس پڑھنے کیلیے وصول کنندہ کے سیٹ‌میں اردو کی سپورٹ ضروری ہے۔ استعمال کا طریقہ اور دوسری تفصیلات...
Top