intelligent086

  1. حبیب صادق

    رفیق اور فریق ۔۔۔۔۔۔ محمد ناصر اقبال خان

    رفیق اور فریق ۔۔۔۔۔۔ محمد ناصر اقبال خان ہمار ی انتخابی سیاست میں بڑے نوٹ اورووٹ"خفیہ" طورپردیے جاتے ہیں جبکہ سیاسی وفاداریاں نیلام کرنیوالے ارکان کو"نوٹوں" کی گڈیاں دیتے وقت ان سے قرآن مجید پر حلف لیاجاتا ہے ،ہمارے ہاںاس قسم کی "رواداری" اور"رازداری" دوسرے معاملات میں نہیں د یکھی...
  2. حبیب صادق

    احمد راہی محفل محفل سناٹے ہیں

    محفل محفل سناٹے ہیں درد کی گونج پہ کان دھرے ہیں دل تھا شور تھا ہنگامے تھے یارو ہم بھی تم جیسے ہیں موج ہوا میں آگ بھری ہے بہتے دریا کھول اٹھے ہیں ارمانوں کے نرم شگوفے شاخوں کے ہمراہ جلے ہیں یہ جو ڈھیر ہیں یہ جو کھنڈر ہیں ماضی کی گلیاں کوچے ہیں جن کو دیکھنا بس میں نہیں تھا ایسے بھی منظر دیکھے...
  3. حبیب صادق

    احمد راہی میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں

    میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں کہ درد عشق کے اب دعویدار وہ بھی ہیں ہوا ہے جن کے کرم سے دل و نظر کا زیاں بہ فیض وقت مرے غم گسار وہ بھی ہیں شہید جذبوں کی فہرست کیا مرتب ہو شمار میں جو نہیں بے شمار وہ بھی ہیں دل تباہ! یہ آثار ہیں قیامت کے رہین گردش لیل و نہار وہ بھی ہیں حریم حسن کی تزئین...
  4. حبیب صادق

    احمد راہی دل کے ویران راستے بھی دیکھ

    دل کے ویران راستے بھی دیکھ آنکھ کی مار سے پرے بھی دیکھ چار سو گونجتے ہیں سناٹے کبھی سنسان مقبرے بھی دیکھ کانپتی ہیں لویں چراغوں کی روشنی کو قریب سے بھی دیکھ سوزش فرقت مسلسل سے آنچ دیتے ہیں قہقہے بھی دیکھ بند ہونٹوں کی نغمگی بھی سن سوتی آنکھوں کے رت جگے بھی دیکھ دیکھنا ہو اگر کمال اپنا آئینہ...
Top