جاوید جمیل

  1. ساگر حیدر عباسی

    ہزج مثمن اشتر فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن

    نام لکھا جائے گا ہمارا بھی کتابوں میں عمر کاٹی ہے ہم نے عشق کے عذابوں میں شاعر ساگر حیدر عباسی
  2. کاشفی

    سورج ڈوبا نکلی رات - جاوید جمیل

    غزل (ڈاکٹر جاوید جمیل) سورج ڈوبا نکلی رات دن تھا چھوٹا لمبی رات پیٹ تھا دن بھر ساتھ مرے لے آئی تنہائی رات انکی شب نے دیکھے خواب جاگی میری ساری رات کاش کبھی دیکھے تو بھی تنہا سونی کالی رات آئی اماوس تو اک دن چاند کو بھی لے ڈوبی رات پوچھ نہیں کیا گزری جب بادل گرجا چمکی رات گرمی تیری یادوں کی...
  3. طارق شاہ

    ڈاکٹر جاوید جمیل :::: زیست نعمت نہ سہی، وقت کی گردش ہی سہی

    غزل ڈاکٹرجاوید جمیل زیست نعمت نہ سہی، وقت کی گردش ہی سہی ابرِ رحمت نہ سہی، آتشِ شورش ہی سہی دل مِرا آپ کا ہے، جان مِری آپ کی ہے آپ کو مجھ سے سدا کے لیے رنجش ہی سہی زیست میں آ کے مِری مجھ کو پرکھ لے اک بار حکم تو چلتا نہیں تجھ پہ، گزارش ہی سہی اُس کے دامن میں ہر اک حال میں بسنا ہے مجھے سیدھے...
Top