جاسمن

  1. جاسمن

    الوداعی تقریب برگد جیسے لوگ

    استادِ محترم جناب الف عین ہم سب کے لیے بے حد قابلِ احترام ہیں۔ ہمارے دلوں میں ان کے لیے بہت بہت بہت محبت و عقیدت ہے، جس کا اظہار وقتاً فوقتاً محفلین کرتے رہے ہیں۔ استادِ محترم سے اپنی عقیدت و محبت کے ایسے ہی اظہار کے لیے اپنے ایک دھاگے میں جناب ظہیراحمدظہیر نے جناب اعجاز عبید کو اپنی ایک...
  2. جاسمن

    انڈے کی چوری

    انڈے کی چوری فرسٹ ائیر فول کے اولین دن تھے۔ ابھی تک ہم سوشل ورک اور این جی او جیسے الفاظ سے ناواقف تھے۔ لیکن کائنات بنانے والے نے ہمیں توفیق دی اور ہم نے ایک چھوٹا سا گروپ بنایا اور اس کا نام "انجمنِ آبروئے پاکستان" رکھا۔ اس کے سات مقاصد تھے۔ جو کچھ تھوڑا بہت یاد ہے، لکھ رہی ہوں۔ 1۔ دین پہ...
  3. جاسمن

    ایسے ہی دن تھے کچھ ایسی شام تھی (اعجاز عبید)

    استادِ محترم جناب الف عین کی ایک غزل اے آئی کی مدد سے ایسے ہی دن تھے کچھ ایسی شام تھی بہت خوبصورت غزل ہے۔ گو کہ بیچارہ اے آئی ٹھیک سے گا نہیں سکا۔ لیکن ہمیں اسے مہدی حسن، استاد امانت علی یا غلام علی نہیں سمجھنا چاہیے۔ :shameonyou: :LOL:
  4. جاسمن

    طب سے متعلق اشعار

    آن کے اس بیمار کو دیکھے تجھ کو بھی توفیق ہوئی لب پر اس کے نام تھا تیرا جب بھی درد شدید ہوا ابنِ انشاء
  5. جاسمن

    ایسے اشعار جن میں کوئی ضرب المثل ہو۔

    طاہر شیخ کے مندرجہ ذیل مراسلوں کی وجہ سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش میں یہاں درج اشعار مٹا کے نوٹ لکھ رہی ہوں. یہاں ضرب الامثال بننے والے مصرعے یا اشعار نہیں شریک کرنے بلکہ ایسے اشعار شریک کرنا ہیں کہ جن میں کوئی بھی ضرب المثل استعمال ہوئی ہو۔
  6. جاسمن

    غزل: آدم کے ساتھ اتری تھی حوّا بھی کل یہاں

    آواز دوں تو بند ہیں رستے سبھی یہاں چلنے لگوں تو ملتے نہیں پاؤں کے نشاں منزل تلک تو آنکھ کی بینائی ساتھ تھی منزل ملی تو ہوتی ہیں محسوس کرچیاں لوگوں نے تجھ سے پہلے مجھے دیں عقیدتیں رُسوا ہوئے تو کھول دیں سب ہی نے کھڑکیاں آؤ کبھی تو چاہنے والوں کے شہر میں دِل کی ہراک گلی میں ملے تم کو کہکشاں ہے...
  7. جاسمن

    غزل: وہ جب ملے تو نیا سا دکھائی دیتا ہے

    جمالِ یار بھی کیسا دکھائی دیتا ہے کبھی قمر، کبھی تارہ دکھائی دیتا ہے یہ بات ہی تو اسے منفرد بناتی ہے وہ جب ملے تو نیا سا دکھائی دیتا ہے نہ دیکھو شکل، سُنے جاؤ بس وہی آواز یہ سودا ہجر کا سستا دکھائی دیتا ہے مری نظر بھی عجب معجزے دکھاتی ہے شبانِ ہجر میں سایہ دکھائی دیتا ہے مرا فریب تو اِس بار...
  8. جاسمن

    آخری غزل

    میرے بھائی، میرے محترم استاد جناب ظہیراحمدظہیر سے تصحیح کے بعد غزل دل کو اک یاد کے ناخن سے کریدا میں نے خود کو کھویا تھا کہاں، آج یہ دیکھا میں نے" گھر کی بنیاد میں رکھے ہیں دل و جاں اپنے اس کی تعمیر میں خود کو بھی لگایا میں نے آج بھی واقعہ یہ ہے ، نہیں بدلا یہ جہاں ڈائری کھول کے یہ واقعہ...
  9. جاسمن

    جج کے نام ایک خط

    ہمارے پڑوسی ایک ریٹائرڈ جج ہیں۔ ہم نے انھیں خط لکھا۔ انتہائی محترم جناب جج صاحب! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ مؤدبانہ التماس ہے کہ ہمارے واحد ہمسائے ہم دیوار بھی ہیں۔ الحمد اللہ ہمیں ان سے کبھی کوئی شکایت نہیں ہوئی۔ بلکہ انھیں شاید ہماری چرخوں کی وجہ سے مسئلہ...
  10. جاسمن

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    نفیس، سُلجھے ہوئے،خوش اخلاق، عمدہ ذوق، مثبت اور تعمیری سوچ کے حامل محمداحمد کا شمار ایسے محفلین میں بجا طور پہ کیا جا سکتا ہے کہ جنھیں سب محفلین پسند کرتے ہیں۔معاملہ فہم، بحث و تکرار اور دل آزاری سے دُور محمد احمد اُن روایات کے امین ہیں جہاں آزادیٔ اظہارِ رائے سے زیادہ دوسروں کا احترام اور...
  11. سیما علی

    مسجد الحرام میں رمضان کے پہلے عشرے میں ڈھائی کروڑ سے زائد زائرین کی آمد، نیا ریکارڈ

    مسجد الحرام میں رمضان کے پہلے عشرے میں ڈھائی کروڑ سے زائد زائرین کی آمد، نیا ریکارڈ مکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے ابتدائی 10 دنوں میں مسجد الحرام میں عبادت اور زیارت کے لیے آنے والوں کی تعداد دو کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کر...
  12. جاسمن

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    بحور سے آزاد نثری شاعری میں جزیرہ پڑھی تو چند کہانیوں کے خاکے ذہن میں بنے۔ بحور سے آزاد نکاح و طلاق پہلی کہانی: ظفگران سبک خرامی سے ڈیپارٹمنٹ کی اور جا رہا تھا کہ اسے نہر کنارے اظفرینہ دکھائی دی۔ وہ سامنے چمکتے سورج کو اپنی مُندی آنکھوں سے دیکھنے کی کوشش کر رہی تھی۔ یہ دسمبر کا سورج تھا،...
  13. جاسمن

    ماریہ بی نے "برزخ" کے خلاف رپورٹ درج کرا دی۔

    فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ کی بندش کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میں رپورٹ درج کراتے ہوئے عوام کو بھی اپیل کی ہے کہ وہ بھی ڈرامے کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ ماریہ بی نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنی بہنوں اور وکیل کے ہمراہ...
  14. جاسمن

    کہانی

    بندے زمین اور آسماں سرما کی شب کہانیاں سچی ہیں یہ رفاقتیں باقی ہیں سب کہانیاں خیمے اکھڑ اجڑ گئے ایسی ہوائے شب چلی کرنیں زمیں پہ لکھ گئیں کیسی عجب کہانیاں وسعت دشت کے مکیں وادی میں کوچ کر گئے شاخوں پہ برف لکھ گئی نغمہ بہ لب کہانیاں چاند کی خاک آ گئی پیروں تلے حیات کے ایسی کٹھن روایتیں...
  15. جاسمن

    انیسویں سالگرہ انیسویں سالگرہ پہ جانے والوں کے لیے دعائیں

    ہم سب نے چلے جانا ہے۔ لیکن جانا تو اپنے پیارے رب کے پاس ہی ہے۔ سو ہمیں امید ہے کہ وہ ہمارے ساتھ رحم کے معاملات کرے گا۔ لیکن یہاں رہ جانے والوں کو جانے والوں کے لیے دعاؤں کے تحائف بھیجتے رہنا چاہیے۔ ان کے سلسلے تو ختم ہوئے ماسوائے ایسے نیک کاموں کے جو انھوں نے صدقۂ جاریہ کے طور پہ دنیا میں کیے۔...
  16. جاسمن

    تعلیمی خبریں

    ہائیر ایجو کیشن کمیشن کی طرف سے پنجاب میں پی پی ایس سی کے ذریعے کالجز اور یونیورسٹیزمیں اساتذہ کی بھرتیاں ختم کرنے کی سفارش تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی نے کالجز اور یونیورسٹیوں میں پی پی ایس سی کے ذریعے بھرتیوں کا عمل ختم کرنے کی تجویز پیش کی ہے ،محکمہ ہائر ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ کالجز اور...
  17. جاسمن

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    کچھ دنوں سے زیک غیر حاضر تھے یا مجھے ایسا محسوس ہوا۔ ایسے ہی ذہن میں برے برے خیالات آتے رہے۔ نصیبِ دشمناں طبیعت نہ خراب ہو۔ زیک کون سا اپنے احوال محفلین کو بتاتے ہیں۔ آج کیفیت نامے میں ان کی کیفیت دیکھی تو تشویش بڑھ گئی ہے۔ محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہے۔ ہم اپنے ربّ سے ہمیشہ اس کی رحمت کے امیدوار...
  18. جاسمن

    صبح، سویرا

    صحبتِ گل تر وتازہ مجھے رکھتی ہے سدا صبح ہوتی ہے تو میں لان میں آ جاتا ہوں اعتبار ساجد
  19. جاسمن

    (نظم) اردو بولنے والیے کُڑیے

    اُردو بولن والیے کُڑیے (صغیر تبسم) اُردو بولن والیے کُڑیے تُوں کیہ جانیں وارث شاہ دی ہیر کہانی بُلھےشاہ دے پَیر دے گھنگرو شاہ حسین دی سُچل کافی آدم زاد دی پہلی معافی اُردو بولن والیے کُڑیے تُوں کیہ جانیں چلدے کُھوہ دیاں وگدیاں ٹِنڈاں کھیتاں وچ کھلوتے بنّے اَوس فجر دی بانگ ڈِگر دی اردو...
  20. جاسمن

    مبارکباد محمد خرم یاسین بیسٹ ریسرچر ایوارڈ یافتہ

    ماشاءاللہ اور الحمدللہ رب العالمین، اردو محفل کے بہت ہی قابل، علم و ادب کے شیدائی محترم محمد خرم یاسین کو حال ہی میں گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی جانب سے بیسٹ ریسرچر ایوارڈ 2023 عطا کیا گیا ہے۔ محمد خرم! آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک دونوں جہانوں میں شاندار کامیابیوں سے نوازے۔ آمین!
Top