فونٹ فورج

  1. نبیل

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل محمد سعد کی تجویز پر نفیس نستعلیق کے ذریعے ترسیمہ جات تیار کرنے اور انہیں خودکار انداز میں فونٹ میں شامل کرنے پر کام کا آغاز ہوا تھا۔ ابن سعید نے اس مقصد کے لیے 31000 سے زائد ترسیمہ جات کی ایس وی جی فائلیں فراہم کر دی تھیں۔ اس کے بعد میں نے پائتھون کے فونٹ فورج ماڈیول...
  2. نبیل

    فونٹ فورج کے لیے پائتھون سکرپٹ

    میں نے کچھ عرصہ قبل فونٹ فورج پر کچھ تجربات کا آغاز کیا تھا جن کا مقصد خود کار طریقے سے ایک بلینک فونٹ میں نفیس نستعلیق کے ذریعے جنریٹ کردہ ترسیمہ جات کو امپورٹ کرنا تھا۔ میں یہ کام فونٹ فورج کی پائتھون سکرپٹنگ کے ذریعے کیا جانا مقصود تھا۔ میں نے اس کام کے لیے جو سیٹ اپ تشکیل دیا تھا اس کی تفصیل...
  3. نبیل

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    اس موضوع پر پہلے سے شروع کیے گئے تھریڈ کی طوالت کے باعث اس گفتگو کو نئے تھریڈ میں جاری رکھ رہا ہوں۔ یہاں میں فونٹ فورج کے ذریعے بلنیک فونٹ میں ایس وی جی آبجیکٹس کو امپورٹ کرنے کے ابتدائی نتائج کے بارے میں بتانا چاہ رہا تھا۔ پہلا مسئلہ جو مجھے جنریٹ کردہ ایس وی اشکال میں نظر آیا ہے وہ ان کا...
  4. نبیل

    ونڈوز پر فونٹ فورج کا استعمال

    میں ورچوئل مشین پر فیڈورا میں فونٹ فورج چلانے میں ناکام رہا تھا۔ اس کے بعد میں نے ونڈوز میں cygwin انسٹال کیا اور اس میں فونٹ فورج سیٹ اپ کیا۔ یہ تجربہ کامیاب رہا ہے۔ ذیل کے سکرین شاٹس میں فونٹ فورج میں جمیل نوری نستعلیق لوڈ کیا ہوا دکھایا گیا ہے۔ مجھے وقت ملا تو میں فونٹ فورج کو...
  5. نبیل

    فونٹ فورج کا بطور پائتھون موڈیول کے استعمال!

    ہم نے اردو ویب پر فونٹ سازی کے مختلف پراجیکٹس کے دوران اپنی آسانی کی خاطر کئی ٹول ڈیویلپ کیے ہیں جن کے ذریعے فونٹ سازی کے مختلف مراحل میں فونٹ ڈیویلوپرز کے کام میں نمایاں بہتری آتی ہے۔ ہم نے جہاں اس مقصد کے لیے سی شارپ اور وی بی ڈاٹ نیٹ میں پروگرام لکھے ہیں وہاں پائتھون کی ٹی ٹی ایکس لائبریری کا...
  6. نبیل

    فونٹ فورج

    السلام علیکم، میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا کسی دوست نے اوپن سورس ٹائپ ڈیزائن سوفٹویر فونٹ‌ فورج کے استعمال کا تجربہ کیا ہے؟ اگرچہ فونٹ فورج لینکس پر رن کرتا ہے لیکن اسے ونڈوز پر انسٹال کرنا بھی ممکن ہے۔ کچھ لوگوں کے خیال میں فونٹ فورج اوپن ٹائپ فونٹس کے ڈیزائن کے لیے فونٹ لیب سے زیادہ پاورفل ہے...
Top