فرزانہ نیناں

  1. کاشفی

    پگلی - فرزانہ نیناں

    پگلی (فرزانہ نیناں) سپنےبنتےنیناں پر ہونٹ جب اپنےرکھ دوگے دھیرےدھیرےسرگوشی میں، کانوں سے،کچھ کہدوگے اور میں۔۔۔آنکھیں موندےموندے کروٹ اپنی بد لوں گی گہری نیند کی شوخ ادا کو، چپکےچپکے، کھولوں گی آنچل میں چہرےکو چھپا کر، کَن اَکھیوں سےدیکھوں گی چاند کی چوڑی سےکرنیں،چھن چھن،چھن چھن...
  2. F@rzana

    اس کو بھی میری طرح نیند کدھر آتی ہے

    اس کو بھی میری طرح نیند کدھر آتی ہے رات بھر روشنی کھڑکی سے نظر آتی ہے بے خیالی میں جو دیوار پہ رک جائے نظر بات کرتی ہوئی تصویر ابھر آتی ہے کوٹ کی جیب میں کھل جاتے ہیں رومال کے رنگ اس کے کالر پہ کلی خوب نکھر آتی ہے مجھ کو آتا ہے کسی دل کے سلگنے کا خیال جب شرر اڑتے ہیں جب آگ نظر آتی...
  3. مغزل

    خود آئینے سے اوجھل ہوگئی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرزانہ نیناں

    ترے جنگل کی صندل ہوگئی ہوں سلگنے سے مکمل ہوگئی ہوں ذرا پیاسے لبوں کی اے اداسی مجھے تو دیکھ چھاگل ہوگئی ہوں بدن نے اوڑھ لی ہے شال اس کی ملائم ، نرم ، مخمل ہوگئی ہوں دھنسی جاتی ہے مجھ میں زندگانی میں اک چشمہ تھی دلدل ہوگئی ہوں کسی کے عکس میں کھوئی ہوں اتنی خود آئینے سے اوجھل ہوگئی ہوں...
  4. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    دوستو، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ فرزانہ نیناں کی کتاب “درد کی نیلی رگیں“ کو میں برقیا رہا ہوں۔ کافی کام ہو چکا ہے اور تھوڑا سا باقی بچ گیا ہے۔ اس دھاگے پر آپ ان کے کلام سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں لیکن تبصرہ کے لئے اس دھاگے کو استعمال کیجئے گا۔ بہت شکریہ بےبی ہاتھی
Top