فرزانہ اعجاز

  1. کاشفی

    مرقّع ء رنج و الم زندگی ہے - فرزانہ اعجاز

    غزل (فرزانہ اعجاز) مرقّع ء رنج و الم زندگی ہے مری زندگی ، اب یہی زندگی ہے خوشی میں بھی دل ساتھ دیتا نہیں اب ہنسی میں ملی آنسو وءں کی نمی ہے نہ پوچھا کبھی تم نے احوال میرا مجھے زعم تھا کہ بڑی دوستی ہے گئ رات جیسے اندھیری گلی تھی سویرے کا مطلب نئ روشنی ہے ثبوت وفا مانگتے ہیں ہم ہی سے...
  2. کاشفی

    نکالے جاچکے خلدبریں سے - فرزانہ اعجاز

    غزل (فرزانہ اعجاز، مسقط۔ عمان) نکالے جاچکے خلدبریں سے کہاں جائیں نکل کر اب زمیں سے خمیر اٹھا ہے میرا جس زمیں سے تمہارا بھی تعلّق ہے وہیں سے عدو کا خوف اب کوئی نہیں ہے بس اک دھڑکا ہے مار آستیں سے مرے جذبوں کی یہ جادوگری ہے لہو ٹپکے ہے چشم سرمگیں سے تری مٹھی میں ہے تقدیر عالم صحیفہ اب نہ اترے...
  3. کاشفی

    "تعبیریں" سے منتخب اشعار- حیدر علوی

    'تعبیریں ' (حیدر علوی) منتخب اشعار اس نے دریا میں کہیں پاؤں ڈبوئے تو نہیں ہو گیا کیسے اچانک یہ سنہرا پانی --------------------------- سنا ہے چاند نکلتا ہے دیکھ کر انکو سو، انکے قدموں میں پلکیں بچھا کے دیکھتے ہیں ----------------------------------------- میری خوشبو بھی چھین لی مجھ سے میرے...
  4. راشد اشرف

    دنیا بھر سے متفرق کتابیں-مسقط، راولپنڈی اور ملتان-اگست 2013

    مسقط، ملتان، لاہور اور راولپنڈی سے مختلف کرم فرماؤں کی ارسال کردہ 23 اگست 2013 کی صبح موصول ہوئیں۔ تمام کتابوں کے سرورق، فہرست، تصاویر اور منتخب کردہ دلچسپ اوراق پیش خدمت ہیں:
Top