فرحت

  1. محمد بلال اعظم

    میرے لُوں لُوں چیخ پکار وے ۔۔۔فرحت عباس شاہ

    کبھی سانول موڑ مہار وے میرے لُوں لُوں چیخ پکار وے کبھی سانول موڑ مُہار وے مَیں بیچ بڑی منجدھار وے مجھے دریا پار اتار وے میرے ہاتھوں میں چمکے کنگنا مجھے پیا منانے کا ڈھنگ نا میرے ہونٹوں پہ اک مسکان وے تیرے ہاتھوں میں میری جان وے میری زلف نہ چھیڑ ہوا نی آنچل نہ مرا لہرا نی مرا دل ہمراز...
  2. ع

    وقت کو گذرنا ہے!!!

    موت کی حقیقت اور زندگی کے سپنے کی بحث گو پرانی ہے پھر بھی اک کہانی ہے اور کہانیاں بھی تو وقت سے عبارت ہیں لاکھ روکنا چاہیں وقت کو گذرنا ہے ہنستے بستے شہروں کو ایک دن اجڑنا ہے راحتیں ہوائیں ہیں چاہتیں صدائیں ہیں کیا ہوائیں بھی دسترس میں رہتی ہیں کیا کبھی صدائیں بھی کچھ پلٹ کے کہتی...
  3. فرحت کیانی

    آگ ہو تو جلنے میں دیر کتنی لگتی ہے۔۔

    آگ ہو تو جلنے میں دیر کتنی لگتی ہے برف کے پگھلنے میں دیر کتنی لگتی ہے چاہے کوئی رک جائے، چاہے کوئی رہ جائے قافلوں کو چلنے میں دیر کتنی لگتی ہے چاہے کوئی جیسا بھی ہم سفر ہوصدیوں سے راستہ بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے یہ تو وقت کے بس میں ہے کہ کتنی مہلت دے ورنہ بخت ڈھلنے میں دیر کتنی...
  4. امیداورمحبت

    محبت ذات ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔

    اس فورم میں یہ میری پہلی باقاعدہ کوئی پوسٹ ہے۔۔۔ کسی بھی فورم میں خاموش قاری بننا ہمیشہ سے میرا پسندیدہ عمل رہا ہے۔۔۔اور صرف و صرف پوسٹ کو پڑھنا اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ پر بہرحال فرحت عباس شاہ کی بہت پسندیدہ نظم لکھ رہی ہوں۔۔۔ محبت ذات ہوتی ہے۔۔۔۔۔ کوئی جنگل میں...
Top