دیوان مشاہد:نظم

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ماں باپ

    ماں باپ ماں باپ دونوں ہیں اللہ کی نعمت دل سے کرو اِن دونوں کی خدمت جنت کے دروازہ ابو ہمارے اور ماں کے قدموں کے نیچے ہے جنت ماں باپ کا جو بھی مانیں گے کہنا اللہ دے گا جنت کی دولت ماں باپ ناخوش جن سے بھی ہوں گے اللہ دے گا دوزخ کی کلفت ۱ ؎ بچو! کبھی بھی نا بھولنا تم ماں باپ کی خدمت نا...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    قرآن کی تلاوت

    قرآن کی تلاوت عادت بناؤ بچّو! قرآن کی تلاوت فرمان ہے نبی کا ، افضل ہے یہ عبادت اک حرف کے عوض میں دس نیکیاں ملیں گی جنت کی کھڑکیاں بھی قرآن سے کھلیں گی کیا چیز ہے جو ایسی قرآن میں نہیں ہے پیارے نبی کے سُن لو! فرمان میں نہیں ہے قرآن کو فقط تم طاقوں میں نہ سجاؤ ایک ایک بات اُس کی اپنے...
Top