دھرنا

  1. محمد اجمل خان

    احتجاج یا خروج

    احتجاج یا خروج بچہ دنیا میں آتے ہی احتجاج کرتا ہے۔ احتجاج کرنا انسان کی جبلت میں شامل ہے اور اس کا پیدائشی حق ہے۔ احتجاج کرنا جائز ہے۔ احتجاج جائز امور کیلئے جائز طریقے سے کیا جائے تو یہ مستحسن ہے اور اس احتجاج سے خیر کا پہلو نکل آتا ہے‘ ملک و ملت کی تقدیر بدل جاتی ہے۔ لیکن ہمارے ملک میں جو...
  2. پرویزبزدار

    آرمی زیادہ جمہوری ہے

    وقت کے ساتھ جس طرح بہت سی اور چیزیں تبدیل ہوئی اسی طرح پہلے سیاسی مباحثوں کےلیے حمام کو جو مقام حاصل تھا اب وہی مقام تبدیل ہو کر سوشل میڈیا کو حاصل ہو گیا۔ سیاسی مباحث کا چونکہ براہ راست تعلق دانشوری سے ہے اس لیے مکان کی تبدیلی کے دوران دانشوروں کی پیمائش کےلیے استعمال ہونے والے فارمولوں میں...
  3. راحیل فاروق

    پاکستان کا بن لادن

    گزشتہ سے پیوستہ برس جب تحریکِ انصاف نے دھرنے کا منصوبہ بنایا تھا تو فقیر کا بس نہیں چلتا تھا کہ نواز شریف کو گردن سے دبوچ کر پٹخ دے۔ وہ زمانے لد گئے۔ اب عمران خان کی ذات اور جماعت دونوں سے ویسی وابستگی نہیں رہی۔ مگر نظریاتی بنیادیں کم و بیش وہی ہیں۔ ان دنوں کی یادگار ایک نگارش۔۔۔ اوزان فلمی...
  4. منصور مکرم

    بنی گالا میں دھرنا

    ان کے قدموں میں خواتین ملازمین نے دوپٹے رکھ دئے اور اپنا فیصلہ واپس لینے کی التجاء کی ،لیکن اس نے نہایت غرور و تکبر سے ان ماؤں بیٹیوں کے دوپٹوں کو پاؤں سے روندا اور گاڑی میں سوار ہوئے۔جیسے ہی ڈرائیور نے گاڑی مین گیٹ کی طرف بڑھا دی توخواتین ملازمین نے مین گیٹ کے سامنے کھڑے ہوکر انکو کو کہا...
  5. بھلکڑ

    انقلاب /آزادی یا ۔کچھ اور۔۔۔!

    پچھلے قریباََ 15 روز سے بنا انٹرول چلنے والی فلم سے اُکتا کر آج کچھ الگ کرنے کو جی چاہا ۔ کچھ خاص سمجھ میں نہ آیا پھر بھی سورج کو ذرا غصہ آنے پر منہ دھویا ، بال سنوارے اور اسلام آباد (مین سِٹی) کا رُخ کیا۔ کافی سوچ بچار کی لیکن بنا چائے کے کام کرجائے تو وہ ہمارا دماغ تھوڑی نہ ہوا۔ سو ایک چائے...
Top