دنیا کا سب سے بڑا

  1. میم نون

    پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا یوریا کھاد کا پلانٹ

    پاکستان میں اینگرو فرٹیلائزر نے دنیا کا سب سے بڑا یوریا کھاد کا پلانٹ مکمل کر لیا ہے۔ اس پلانٹ سے کھاد بننے کی وجہ سے اب پاکستان کو باہر سے کھاد درآمد نہیں کرنی پڑے گی اور اسطرح پاکستان کا بہت سا زرِ مبادلہ بچ جائے گا اور کسانوں کو سستے داموں کھاد میسر ہو گی۔
Top