،ضیائے خورشید

  1. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب کی ایک غزل۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔سبھی چپ ہیں تماشاےٴ عروج آثار سے پہلے

    سبھی چپ ہیں تماشاےٴ عروج آثار سے پہلے یہ کیسی ابتلا ہے، خندقیں ہیں دار سے پہلے عراق ایرا ن کی یلغار ہے امن و اخوت پر الہی روک دے تلوار کو تلوار سے پہلے گلوں میں ، چاند میں ،سورج میں ،کلیوں میں، ستاروں میں تجھے میں دیکھ لیتا ہوں ترے دیدار سے پہلے ضیاء میری جبیں کے زاوےٴ ناپے گئے لیکن...
Top