بچوں کی نظم

  1. شعیب سعید شوبی

    چوہے کا بچہ (متحرک نظم)

    چوہے کا بچہ (متحرک نظم) کچھ تاخیر کے بعد ہی سہی، عذرا کی گڑیا کے بعد ۔۔۔۔۔۔! عمار ابن ضیاء ، شعیب سعید شوبیؔ اور تمام اہلیان ِ اردو محفل پیش کرتے ہیں۔۔۔۔! شاعر: عائشہ عالم صداکار: فاطمہ ضیاء اور عمارابن ضیاء میوزک اور اینی میشن : شعیب سعید شوبیؔ پیشکش :عمار ابن ضیاء ، شعیب سعید...
  2. شعیب سعید شوبی

    عذرا کی گڑیا (متحرک نظم)

    عذرا کی گڑیا (متحرک نظم) شاعر: صوفی غلام مصطفی تبسم YouTube - Azra Ki Gurya (Animated Urdu Rhyme)
  3. فرحت کیانی

    دوستی۔ زارا ممتاز

    دوستی از زارا ممتاز دیکھ کے خوشی ہوئی دیکھ کے خوشی ہوئی تالی بجاؤ ، جھکو لا لا لا لا لا نئی دوستی ہوئی نئی دوستی ہوئی آؤ مل کر ہنسو آ ہا ہا ہا ہا نوٹ: یہ نظم تعارف کا طریقہ سکھاتی ہے۔ بچے آمنے سامنے کھڑے ہوں ۔ ہاتھ ملائیں ۔ جھک کر تالی بجائیں۔ ہوا میں ہاتھ اٹھا کر گھوم جائیں۔
  4. فرحت کیانی

    ٹوٹ بٹوٹ کے مُرغے۔صُوفی غلام مصطفےٰ تبسم

    ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے ٹوٹ بٹوٹ کے دو مُرغے تھے دونوں تھے ہُشیار اِک مُرغے کا نام تھا گیٹو اِک کا نام گِٹار اِک مُرغے کی دُم تھی کالی اِک مُرغے کی لال اِک مُرغے کی چونچ نرالی اِک مُرغے کی چال اِک پہنے پتلُون اور نیکر اِک پہنے شلوار اِک پہنے انگریزی ٹوپی اِک پہنے دستار...
  5. فرخ منظور

    ہماری گائے - اسماعیل میرٹھی

    ہماری گائے - اسماعیل میرٹھی رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی اُس مالک کو کیوں نہ پکاریں جِس نے پلائیں دودھ کی دھاریں خاک کو اُس نے سبزہ بنایا سبزے کو پھر گائے نے کھایا کل جو گھاس چری تھی بَن میں دودھ بنی اب گائے کے تھن میں سُبحان اللہ دودھ ہے کیسا تازہ، گرم سفید اور میٹھا...
Top