پاسورڈ

  1. محمداحمد

    پاسورڈ کا عالمی دن

    پاسوَرڈ کا عالمی دن ہر سال مئی کے پہلی جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ یہ عالمی دن انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے کمپیوٹر صارفین کو اپنے پاس ورڈز اپ-ڈیٹ کرنے اور انہیں محفوظ بنانے کی ترغیب دینے کے لیے مخصوص کیا تھا۔ کمپیوٹر سیکیورٹی کے محقق مارک برنیٹ نے اپنی 2005 کی کتاب ‘پرفیکٹ پاسوَرڈز’ میں...
  2. ل

    ونڈوز 10 پن کوڈ یاد مگر پاسورڈ نہیں

    مجھے ونڈوز 10 کا پن کوڈ یاد ہے مگر پاسورڈ بھول چکا ہے۔ ونڈوز کو سیف موڈ میں چلایا ہے ۔ اب سیف موڈ پاسورڈ مانگ رہا ہے۔ ونڈوز کو دوبارہ نارمل موڈ میں کیسے چلایا جائے؟ تاکہ پاسورڈ ای میل ایڈریس کی مدد سے تبدیل کیا جا سکے؟
  3. ابو مصعب

    جوملہ ایڈمن پاسورڈ ری کور کرنا

    فرنٹ انڈ سے پاسورڈ ری سیٹ کرنا PhpMyAdmin سے اپنا admin پاسورڈ ری سیٹ کرنا اپنی سائیٹ کے لئے ڈیٹا بیس میں ایک نیا ایڈمنسٹریشن یوزر بنانا PhpMyAdmin سے SQLکیوری سے اپنا admin پاسورڈ ری سیٹ کرنا سب کچھ ایک ساتھ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
Top