ونڈوز 10 پن کوڈ یاد مگر پاسورڈ نہیں

لئیق احمد نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 16, 2018

  1. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مجھے ونڈوز 10 کا پن کوڈ یاد ہے مگر پاسورڈ بھول چکا ہے۔
    ونڈوز کو سیف موڈ میں چلایا ہے ۔ اب سیف موڈ پاسورڈ مانگ رہا ہے۔
    ونڈوز کو دوبارہ نارمل موڈ میں کیسے چلایا جائے؟ تاکہ پاسورڈ ای میل ایڈریس کی مدد سے تبدیل کیا جا سکے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کوشش کرتا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
  5. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس مسئلے کا حل نہیں؟ صرف نارمل موڈ میں ہی جانا ہے :)
    باقی انشاءاللہ حل ہوجائے گا
     
  6. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلا!
    ونڈوز 10 کا مسئلہ ہے کہ اگر اسے سیف موڈ سیلیکٹ کر کے رسٹارٹ کیا جائے تو یہ جب تک اس موڈ کو ڈی سیلیکٹ نہیں کیا جائے گا سیف موڈ میں ہی چلتی رہے گی
    اور سیف موڈ لوکل اکاؤنٹ کا پاسورڈ مانگنے پر مصر رہتا ہے۔
    اس کا حل یہی تھا کہ لینکس کی یوٹیلٹی استعمال کر کے پاسورڈ ختم کر دیا جائے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2

اس صفحے کی تشہیر