کاشف اسرار احمد

  1. ارشد چوہدری

    ہر دم تجھے ہی چاہوں ایسا مجھے بنا دے

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف کاشف اسرار احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔-------------- ہر دم تجھے ہی چاہوں ایسا مجھے بنا دے بھٹکا رہوں نہ یا رب رستہ مجھے دکھا دے --------- دنیا کو میں نے چاہا میرے نہ کام آئی تجھ سے مری دعا ہے اپنا مجھے بنا دے ------ دوری میں رہ...
  2. ارشد چوہدری

    مجھے پیار کرنا سکھایا کسی نے

    الف عین کاشف اسرار احمد محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز ------------- مجھے پیار کرنا سکھایا کسی نے محبّت سے اپنا بنایا کسی نے -------- نہیں لوگ سارے بھروسے کے قابل یہ جینے کا نسخہ بتایا کسی نے ---------- کیا مجھ کو مانوس چاہت سے اپنی محبّت کا نغمہ سنایا کسی نے...
  3. سید اسد معروف

    غزل اصلاح کے لئے=جذبات میں جل جائیں=

    آج ایک چھوٹی بحر کی غزل لکھنے کی کوشش کی ہے۔اصلاح کے لئے پیش کرتا ہوں۔ بحر کا تعین بھی کیجئے گا۔ شکریہ۔ جذبات میں جل جائیں حدت سے پگھل جائیں ہم تم نہ رہیں باقی اک نفس میں ڈھل جایئں اک بحر تخیل ہے جس سمت نکل جائیں ایسے نہ مجھے دیکھو ارماں نہ مچل جائیں دیکھیں تو بھلا کیسے سوچیں تو دہل جائیں وہ تو...
  4. عاطف ملک

    پیروڈی: حیرتی تھی تیری خاموشی یوں گفتار کے بیچ

    قابلِ صد احترام جناب ظہیراحمدظہیر صاحب اور میرے بہت ہی پیارے کاشف اسرار احمد بھائی کی مشترکہ زمین میں کہی غزلوں کی پیروڈی پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ تنقیدی اور اصلاحی رائے درکار ہے۔ دونوں سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ "حیرتی تھی تیری خاموشی یوں گفتار کے بیچ" پٹ رہا تھا جو تو بھابھی سے یوں اغیار کے...
  5. عاطف ملک

    مبارکباد کشف و اسرار کی داستاں ہے سنو!

    یہ داستان ہے ایک پر اسرار سے شخص کی جو اردو محفل کی بزمِ سخن کا "سرسری" سا جائزہ لینے آیا تھا۔ وجہ وہی تھی جو عموماً اس طرح کی داستانوں میں سنتے اور پڑھتے آئے ہیں۔یعنی ایک ایسا "سانحہ اس کی جان پر گزرا تھا جو سخت ترین" تھا :-) ہمارے یہ دوست زندگی سے ایسے برگشتہ تھے کہ جناب اس بات پر بھی شکوہ...
  6. Abbas Swabian

    غزل میری سراب کی سی ہے (برائے اصلاح)

    (السلام علیکم۔اگر اصلاح فرمائے اگرممکن ہو تو) غزل میری سراب کی سی ہے زندگی بھی تو خواب کی سی ہے آنکھ ہر شخص سے چھپاتا ہوں مگر اک کھلی کتاب کی سی ہے عمر بے شک گزر گئی میری خواہش اب بھی شباب کی سی ہے میری قسمت کا ہے خبر تجھ کو؟ بخدا بڑے نواب کی سی ہے ڈھونڈنا نہیں مشکل شاہین تیری صورت کباب کی سی ہے
  7. Abbas Swabian

    ٭٭٭دھماکہ٭٭٭ اصلاح فرمائے

    ٭٭٭دھماکہ٭٭٭ دھماکہ اللہ جانے کس گلی میں آج ہوگا باوضو اس لیے کہتا ہوں ہر گھڑی رہنا
  8. کاشف اسرار احمد

    "خلائی اڑان" ---- ایک نظم اصلاح کے لئیے۔

    ایک نئی نظم کے ساتھ حاضر ہوں۔ نظم کا عنون ہے "خلائی اڑان" ۔ تسخیر خلاء اور چاند پر انسانی قدم ایک تاریخی واقعہ ہے۔ اس تناظر میں اجرام فلکی کس طرح تاثر دے رہیں ہیں یہ نظم ان لمحات اور تاثرات کو پیش کرتی نظر آتی ہے۔ اک اصطلاح "نوری سال" یعنی "Light Year" کا بھی استعمال کیا ہے ۔ بطور خاص استاد...
  9. کاشف اسرار احمد

    لکھ کے اُس دل پہ مرا نام،مجھے لوٹا دے۔۔ تازہ غزل

    ایک تازہ غزل پیش ہے۔ آپ سب کے تنقید و تبصروں کا انتظار رہیگا۔ خط لکھے تھے جو ترے نام ،مجھے لوٹا دے روح کے گھاؤ ، وہ آلام ،مجھے لوٹا دے جس کی دھڑکن بھی تری مرضی کے تابع تھی کبھی لکھ کے اُس دل پہ مرا نام،مجھے لوٹا دے جس پہ، "یہ عمر ترے نام"، لکھا تھا میں نے ہاں وہی نامہءِ انعام ،مجھے لوٹا دے...
  10. کاشف اسرار احمد

    خط لکھے تھے جو ترے نام ذرا لوٹا دو ----- غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ بحر ہے : فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعِلن ‎بحرِرمل مثمن مخبون محذوف اساتذہء کِرام بالخصوص محترم جناب الف عین صاحب دیگر اساتذہ اور احباب محفل سے توجہ اور اصلاح کی درخواست ہے۔ ------------------------------------- خط لکھے تھے جو ترے نام ذرا لوٹا دو روح کے...
Top