کاش

  1. محمد اجمل خان

    اے کاش! ہم آج یہ سمجھ لیں

    اے کاش! ہم آج یہ سمجھ لیں کہ آج انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ صرف ایک کلک (Click) لوگوں کو ہر طرح کی انفارمیشن دے رہی ہے۔ لیکن پهر بهی کتنے لوگ ایسے ہیں جو انفارم نہیں یا انفارم تو ہیں لیکن مانتے نہیں کہ ان کا کوئی خالق ہے۔ ان کا کوئی رازق ہے۔ انہیں کوئی زندگی دینے والا اور کوئی موت دینے بهی...
  2. atta

    کاش کوئ یہ آئینی مطالبہ بھی کرتا

    آج جب کہ حکومت ماسوائے استعفیٰ کے تمام مطالبات ماننے کےلئے تیار ہے.ایسے میں کتنا اچھا ہوتا کہ ملک وقوم کو اس کی قومی زبان" بحیثیت سرکاری و دفتری اور عدالتی زبان "رائج کرنے کی یقین دھانی بھی مل جاتی.آئین کی رو سے بہت پہلے یہ کام ہو جانا چاھیے تھا. آزادی اور انقلاب اس وقت تک نامکمل ہے جب تک قومی...
  3. ک

    تعارف آپکا نیا ساتھی

    السلام علیکم کیسے ہیں تمام لوگ؟ میں آپ کی اس چھوٹی سی دنیا کا نیا ساتھی ہوں۔ میرا نام کاشف ہے، پیشہ سے ایڈمن آفیسر ہوں اور کراچی کا رہائشی ہوں۔ ایم بی اے، فنانس کر رہا ہوں۔ ون اردو کے بعد یہ پہلا فورم ہے جو مجھے پسند آیا۔ کیونکہ یہاں اردو سیکھنے کا ایک بہترین ماحول مہیا کیا جارہا ہے۔...
Top