اردو انڈیا

  1. عثمان رضا

    درسی کتب پر مشتمل ویب سائٹ

    درسی کتب انڈیا کی ہیں اچھی خاصی اردو میں ہیں باقی انگلش اوی ہندی میں چیک کیجیے خود
  2. کاشفی

    ان پانیوں میں‌ خوب نہانے کو جی کرے - پرکاش فکری

    غزل (پرکاش فکری - ہندوستان) ان پانیوں میں‌ خوب نہانے کو جی کرے سارے دکھوں کا بوجھ بھلانے کو جی کرے انجان سی صدائیں جو آتی ہیں دور سے دیوانگی کے دشت میں جانے کو جی کرے ان پربتوں کی چھاؤں میں سوئے سکوت کو کر کے بلند چیخ ڈرانے کو جی کرے بجھنے لگی ہے شام اندھیروں کی گود میں ہر سمت...
  3. کاشفی

    ایک سجدہ خوش گلو کے آگے سہواً ہوگیا - کاوش بدری

    غزل (کاوش بدری) ایک سجدہ خوش گلو کے آگے سہواً ہوگیا اس پہ کوئی معترض ہوگا تو قصداً ہوگیا کفر کا فتویٰ صادر ہوا تو خوش قسمت تھا میں تذکرہ میرا بھی ہر مسجد میں ضمناً ہوگیا آناً و فاناً کس نے دستگیری کی میری کام تھا مشکل کا، اہلاً و سہلاً ہوگیا طوعاً و کرہاً بڑھاتے ہیں ملاقاتیوں کو...
Top