ایران

  1. حسان خان

    شہرِ تبریز میں موسمِ خزاں (آذربائجان)

    بارشِ بارانِ پاییزی در تبریز عکاس: رضا عادلی تاریخ: ۱۹ آبان ۱۳۹۶هش/۱۰ نومبر ۲۰۱۷ء مأخذ اربعین کے مراسم
  2. حسان خان

    جنگلاتِ قاراداغ میں موسمِ خزاں کے مناظر (ایرانی آذربائجان)

    عکاس: معصومہ فریبرزی تاریخ: ۲۰ آبان ۱۳۹۶هش/۱۱ نومبر ۲۰۱۷ء مأخذ
  3. حسان خان

    تبریز کے باغات و جنگلات میں موسمِ خزاں (آذربائجان)

    عکاس: خلیل غلامی تاریخ: ۱۰ آبان ۱۳۶هش/۱ نومبر ۲۰۱۷ء مأخذ
  4. حسان خان

    قاجاری ایران میں زبانِ تُرکی: ایک برطانوی زنِ مسافر کی نظر سے

    خانم 'میری شیل'، معروف بہ 'لیدی شیل'، ایران میں برطانیہ کے سفیر 'جستِن شیل' کی ہمسر تھیں، جنہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ ناصرالدین شاہ قاجار کے دور میں ۱۸۴۹ء سے ۱۸۵۳ء کے درمیان کا زمانہ ایران میں سفر کرتے گذارا تھا، اور پھر اپنے دیار واپس جا کر ۱۸۵۶ء میں 'ایران میں زندگی و آداب و رسوم کی جھلکیاں'...
  5. حسان خان

    حافظ شیرازی کا مقبرہ

    ہر سال کی طرح ایران میں اِس سال بھی بیستمِ ماہِ مِہر، مطابق بہ ۱۲ اکتوبر، روزِ حافظ کے طور پر منایا گیا۔ ندیدم خوش‌تر از شعرِ تو حافظ به قرآنی که اندر سینه داری (حافظ شیرازی) اے حافظ! اُس قرآن کی قسم جو تمہارے سینے میں ہے، میں نے تمہاری شاعری سے خوب تر [شاعری] نہیں دیکھی۔ عکّاس: اِلٰهه...
  6. حسان خان

    اَہَر، ایرانی آذربائجان کے دیہات میں سال کی اوّلین برف باری

    عکاس: پرویز گلی‌زاده تاریخ: ۱۲ مِهر ۱۳۹۶هش/۴ اکتوبر ۲۰۱۷ء مأخذِ تصاویر
  7. حسان خان

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہان میں واقع تاریخی مسجدِ شاہ/امام

    عکاس: کاظم قانع تاریخ: ۱۲ مِهر ۱۳۹۶هش/۴ اکتوبر ۲۰۱۷ء مأخذِ تصاویر ختم شد!
  8. حسان خان

    تبریز کا مقبرۃ الشعراء، شہریار تبریزی، اور روزِ ملّیِ شعر و ادب

    ایران میں ۲۷ شهرِیور (۱۷/۱۸ ستمبر) کو فارسی و تُرکی کے شاعر محمد حُسین بہجت شہریار تبریزی کی وفات کے سالروز کی مناسبت سے ہر سال روزِ ملّیِ شعر و ادب منایا جاتا ہے۔ تبریز کے مقبرۃ الشعراء میں واقع اِن شاعر کے مدفن میں چند سالوں سے تعمیر و مرمّت کا کام جاری ہے۔ تاریخ: ۲۷ شهرِیور ۱۳۹۶هش/۱۸ ستمبر...
  9. حسان خان

    "چالیس فیصد ایرانی تُرکی زبان بولتے ہیں" - سابق ایرانی وزیرِ خارجہ علی اکبر صالحی

    اگرچہ میرے خیال سے اِس میں ذرا مبالغہ موجود ہے، اور ایران کے تُرکی گویوں کی کُل تعداد تقریباً پچیس سے تیس فیصد بتائی جاتی ہے، لیکن بہر حال چند سال قبل سابق وزیرِ خارجہ علی اکبر صالحی کا تُرکیہ میں دیا یہ بیان بِسیار مشہور ہوا تھا۔
  10. حسان خان

    کلیسائے تادئوس و بارتوقیمئوسِ مقدس: تہران کا اوّلین ارمَنی و مسیحی کلیسا

    کلیسائے تادئوس و بارتوقیمئوس مقدس، تہران کا اوّلین ارمَنی و مسیحی کلسیا ہے۔ اِس کلیسا کی عمارت سال ۱۸۰۸ء میں دس ارمَنی خانوادوں، کہ جو فتح علی شاہ قاجار کے حُکم پر اصفہان کے علاقے جُلفا سے سلطنتی قصروں کے لیے شیشے کا کام کرنے کے لیے تہران آئے تھے، کے اہتمام سے تعمیر ہوئی تھی۔ عکّاسان: ژنیا...
  11. حسان خان

    ایرانی ساحلی علاقوں کی ایک لُنگی پوش قوم اور اُن کی رسمِ 'مُغ بُری'

    خلیجِ فارس کے ساتھ واقع ایرانی صوبے ہُرمُزگان کے ضلعے میناب کے باغبانوں میں ایک روایت موجود ہے کہ وہ خُرما کے درختوں سے محصول حاصل ہونے کی خوشی میں ہر سال ایک چھوٹا سا جشن منعقد کرتے ہیں جسے مقامی زبان میں 'مُغ بُری' کہا جاتا ہے۔ عکّاس: حبیب عیدزادہ تاریخ: ۲ شهرِیوَر ۱۳۹۶هش/۲۴ اگست ۲۰۱۷ء ماخذ...
  12. حسان خان

    تبریز کے کوہِ عینالی کی بلندی پر واقع تفریح گاہ (ایرانی آذربائجان)

    عکّاس: رضا عادلی تاریخ: ۳۱ مُرداد ۱۳۹۶هش/۲۲ اگست ۲۰۱۷ء ماخذ ختم شد!
  13. حسان خان

    خیابانِ سی تیر میں واقع تہران کی 'خیابانِ غذا'

    تاریخ: ۸ مُرداد ۱۳۹۶هش/۳۰ جولائی ۲۰۱۷ء عکّاس: حُسین اسماعیلی مأخذ
  14. حسان خان

    دشتِ مُغاں کے تُرک خانہ بدوشوں کی زندگی (ایرانی آذربائجان)

    دریائے ارَس کے حاشیے میں زندگی بسر کرنے والے دشتِ مغُاں کے خانہ بدوش قبائل ماہِ خُرداد (مئی-جون) کے اوائل سے لے کر موسمِ گرما کے اواخر تک کوہِ سبَلان کے دامن میں واقع 'مُشکین شہر' کے اطراف کے ییلاقوں میں کوچ کر جاتے ہیں۔ اِن قبائل کا اہم ترین پیشہ مویشی پروری ہے، جو بارش میں کمی، چراگاہوں اور...
  15. حسان خان

    حافظ شیرازی کے مقبرے میں قرآن خوانی

    عکّاس: اِلٰهه پُورحُسین تاریخ: ۲۵ خُرداد ۱۳۹۶هش/۱۵ جون ۲۰۱۷ء مأخذ ختم شد!
  16. حسان خان

    فٹبال عالمی جام میں ایران کی رسائی پر تہران میں مردُم کا جشن

    تاریخ: ۲۳ خُرداد ۱۳۹۶هش/۱۳ جون ۲۰۱۷ء عکاس: پیام ثانی مأخذ
  17. حسان خان

    صاحبِ شاہنامہ حکیم ابوالقاسم فردوسی طوسی کا مقبرہ

    ایران میں ۲۵ اُردیبهشت (۱۵ مئی) یومِ فردوسی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ عکاس: محسن رحیمی تاریخ: ۲۵ اردیبهشت ۱۳۹۶هش/۱۵ مئی ۲۰۱۷ء ماخذ
  18. حسان خان

    فارسی زبان و ادب بانیِ جمہوریۂ آذربائجان محمد امین رسول زادہ کی نظر میں

    ۱۹۱۸ء میں جمہوریۂ آذربائجان کی بنیاد رکھنے والے اور مُلکِ ہٰذا کے اولین صدر محمد امین رسول زادہ عثمانی استانبول سے طبع ہونے والے مجلّے 'سبیل الرَّشاد' میں ۱۵ شوّال ۱۳۳۰ھ/۲۶ ستمبر ۱۹۱۲ء میں شائع ہونے والے اپنے مقالے 'ایران نه‌دیر؟' (ایران کیا ہے؟) کے اختتام میں لکھتے ہیں: "ایران اُدَباسې‌نېن شرق...
  19. حسان خان

    شاہ اسماعیل صفوی کا اپنی مادری زبان تُرکی میں نوشتہ ایک مکتوب

    تاریخِ نوشتگی: ۷ ربیع الاول ۹۱۸ھ/۲۳ مئی ۱۵۱۲ء زمانہ: دورِ صفویہ جائے حفاظت: توپ قاپی سرائے عجائب خانہ محفوظیات، شمارہ ۵۴۶۰ طرزِ تحریر: شکستہ نستعلیق شاہ اسماعیل صفوی نے ۱۵۱۲ء میں اپنے ایک امیر احمد آقا قارامانلی کو ایک تُرکی مکتوب کے ساتھ تُورغُوت قبیلے سے تعلق رکھنے والے موسیٰ بیگ کی جانب بھیج...
  20. حسان خان

    تہران کی ارمَنی مسیحی اقلیت نے عیدِ قیامتِ مسیح منائی

    عکاس: محمدرضا عباسی تاریخ: ۲۷ فروردین ۱۳۹۶هش/۱۶ اپریل ۲۰۱۷ء ماخذ
Top