انور سدید

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل: خواب دیکھا نہیں، تعبیر کہاں سے آئی ٭ ڈاکٹر انور سدید

    خواب دیکھا نہیں، تعبیر کہاں سے آئی؟ آنکھ میں پھر تِری تصویر کہاں سے آئی؟ شہر ڈوبا ہوا تھا، گہرے اندھیرے میں مگر حجرۂ دل میں یہ تنویر کہاں سے آئی؟ جو تہی دست تھا کل، آج ہے زر دار وہی اُس کے قبضے میں یہ جاگیر کہاں سے آئی؟ پُشت سے ہٹ گیا جو دستِ نگاریں اُن کا میرے اسلوب میں تاثیر کہاں سے آئی؟...
  2. محمد وارث

    ڈاکٹر انور سدید انتقال کر گئے۔

    نامور نقاد، محقق، ادیب ، شاعر جناب ڈاکٹر انور سدید آج(۲۰ مارچ ۲۰۱۶) لاہور میں وفات پا گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ آپ کا کام ایک لمبے عرصے تک اردو کے قارئین اور طالب علموں کی مدد کرتا رہے گا۔۔ ڈاکٹر صاحب کے صاحبزادے مسعود انور صاحب کی فیس بُک وال سے ایک تفصیلی تعارفی نوٹ ۔ ” ڈاکٹر انور...
  3. نوید صادق

    ممتاز ادیب،شاعر،نقاد،صحافی انور سدید سے ایک مصاحبہ .... کاظم جعفری

    ملاقات : کاظِم جعفری [size="4"]افسانہ، تنقید، انشائیہ، خاکہ، ادارت، شاعری، تبصرہ، اَدبی صحافت، جائزہ نویسی، شخصیت نگاری جتنی بھی اَدب کی معلوم جہات واصناف ہیں، اگر کسی نابغہ عصر ہستی نے سب میں اور سب سے زیادہ تاریخ ساز، بے مثال اور یادگار کارکردگی اور تخلیقی سطح پر اظہار کیا ہے تو وہ صرف اور...
Top