امیر احمد امیر مینائی

  1. میم الف

    سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ • امیرؔ مینائی

    سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ نکلتا آ رہا ہے آفتاب آہستہ آہستہ جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ شبِ فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو کبھی فرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہ سوالِ وصل پر اُن کو عدو کا خوف ہے اِتنا دبے ہونٹوں سے دیتے ہیں...
  2. فارقلیط رحمانی

    دیوان محامد خاتم النبیین تصنیف مفتی امیر احمد صاحب امیر مینائی

    کرے حمدِ رِب ہے یہ کس کی زبان نبی کو ہے اِقرارِ عجز بیان یہاں طاقتِ نُطق پاتا نہیں کہ کوزے میں دریا سماتا نہیں اسی طرح نعتِ رسول کریم بیان کس سے ہو جز خدائے قدیم وہ ہیں آسمانِ نُبوت کے بدر خدا ہی کو معلوم ہے ان کی قدر مناسب ہے اس سے بھی عطف عنان کروں مختصر حال اپنا بیان بجا ہے امیر احمد اسم فقیر...
Top