امن وسیم

  1. امن وسیم

    جنوری کی دھندلی سردی ( ایک شعر )

    جنوری کی دھندلی سردی میں اپنے حسن کی دھوپ مجھے سینکنے دو لوگ کہتے ہیں سورج چہرا ہے کتنا سچ مجھے دیکھنے دو امن وسیم
  2. امن وسیم

    پاگل لڑکی

    *پاگل لڑکی* ایک ہے پاگل لڑکی جو دیواروں سے سر ٹکرا کر پیروں میں کانٹوں کو سجا کر تکلیفیں بڑھاتی ہے راتوں میں اٹھ کر روتی ہے اور دل کے داغ وہ دھوتی ہے ایک ہے پاگل لڑکی جو انجان تھی پیار کرنے سے پہلے سولی پر چڑھنے سے پہلے کہ پیار کا رستہ مشکل ہے اور سارا زمانہ سنگدل ہے اس کو اب احساس ہوا ہے...
  3. امن وسیم

    سوال و جواب

    السلام علیکم ! اس لڑی میں روزانہ کی بنیاد پر سوال و جواب پوسٹ کیے جائیں گے۔ سوال عام مسلمانوں کی طرف سے ہیں جن کا مقصد اسلامی عقائد اور تعلیمات کو سمجھنا ہے۔ اور ان سوالوں کے جواب علما کرام کی طرف سے دیے گئے ہیں۔ فی الحال دو علما کے سوال و جواب میسر ہیں جناب طالب محسن اور جناب مفتی محمد رفیع۔...
Top