الف عین،عظیم،خلیل الرحمن،یاسر شاہ

  1. ارشد چوہدری

    جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ ------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------ جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے دل جو مرا لبھائے اُس میں ادا نہیں ہے ----------------- میں نے ہیں دکھ اُٹھائے جس کے لئے ہزاروں پرکھا ہے میں نے اُس کو ، اُس میں وفا نہیں...
  2. ارشد چوہدری

    کرو راضی خدا کو تب بدل جاتی ہیں تقدیریں----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ---------- کرو راضی خدا کو تب بدل جاتی ہیں تقدیریں (اگر راضی ہے رب تیرا ،بدل جاتی ہیں تقدیریں ) ملے نصرت اگر اس کی تبھی ٹوٹیں گی زنجیریں ------------- نہیں ہے حوصلہ دل میں تو کیسے لڑ سکو...
  3. ارشد چوہدری

    جو مسائل حل طلب ہیں ان میں اک کشمیر ہے--برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ ----------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------- جو مسائل حل طلب ہیں ان میں اک کشمیر ہے گفتگو سے حل نہ ہوں گے ،حل فقط شمشیر ہے --------------------- یہ ہماری بے حسی تھی چُپ رہے جو دیر تک اب ہمارے سامنے حالات کی تصویر ہے...
  4. ارشد چوہدری

    سبھی کو سامنے رب کے ہی سر اپنا جھکانا ہے----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ ------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ----------- سبھی کو سامنے رب کے ہی سر اپنا جھکانا ہے خدا کا نام گونجے گا زمانہ وہ بھی آنا ہے ---------------- مٹے گا ظلم دنیا سے اصولِ رب یہ کہتا ہے مقدّر ہے یہ ظلمت کا اُسے جانا ہی...
  5. ارشد چوہدری

    خوشیاں خدا کی راہ میں قربان کیجئے ---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ ---------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ------ خوشیاں خدا کی راہ میں قربان کیجئے آئے جو کام حشر میں ، سامان کیجئے ----------- دنیا کی راحتیں تو ہمارے لئے نہیں ان کے لئے نہ جان کو ہلکان کیجئے ---------------------- مانا مری...
Top