اجمل

  1. محمد اجمل خان

    خیر خواہ یا بد خواہ

    خیر خواہ یا بد خواہ اللہ سبحانہ و تعالٰی نے اپنے بندوں کو خیر خواہی کے جذبے کے ساتھ پیدا کیا۔ اگر انسان کے اندر خیر خواہی کا عنصر نہ ہوتا تو انسانی معاشرہ پروان نہ چڑھتا۔ انسان خود بھی خیر خواہ ہے اور اپنے ساتھ خیر خواہی کرنے کو پسند بھی کرتا ہے۔ لیکن شیطان جو انسان کا ازلی دشمن ہے وہ ازل سے ہی...
  2. محمد اجمل خان

    عقیدۂ تکمیلِ دین

    عقیدۂ تکمیلِ دین امت محمدیہ پر امتوں کا سلسلہ مکمل ہوا ۔ اپنی امت کے بارے میں نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے: ’’ تم نے ستر امتوں کو پورا کردیا ہے‘ تم ان میں سب سے آخری امت ہو اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والے ہو‘‘۔ (سنن دارمی‘ سنن ترمذی‘ مسند احمد‘ سنن ابن ماجہ) اوراللہ تعالٰی کا آپ ﷺ کے بارے...
  3. محمد اجمل خان

    کڑوا گهونٹ

    کڑوا گهونٹ دنیا کی ہر قوم کڑوا گهونٹ پیتی ہے سوائے ہم پاکستانیوں کے ۔ ان کا چائے کڑوا ان کا قہوہ کڑوا ان کی کافی کڑوی اور ایک ہم پاکستانی ہیں جو کڑوا گهونٹ پینا ہی نہیں جانتے ۔ چائے پیئے گے تو دو دو تین تین چمچ شکر ڈال کر اور اگر شکر مفت کا ہو تو چائے کا شیرہ بنانے میں دیر نہیں کرتے ۔ اگر...
  4. محمد اجمل خان

    ماہ رمضان میں رحمت یا لعنت

    ماہ رمضان میں رحمت یا لعنت سورة المائدة آیت نمبر 38 میں اللہ تعالٰی کا فرمان ہے: ’’اور چور، خواہ مرد ہو یاعورت دونوں کےہاتھ کاٹ دو۔ان کے کرتوتوں کے عوض میں اللہ کی طرف سے بطور عبرتناک سزا کے ۔اللہ زبردست ہے،بڑا حکمت والاہے‘‘۔ چوری اتنا بڑا جرم ہےاور ایک ایسی عاشرتیبرایٴ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے...
  5. محمد اجمل خان

    ماہ رمضان آتے رہیں گے

    ماہ رمضان آتے رہیں گے یہ کنیڈین سَبوے ٹرین ہےجس میں اس وقت مسافروں کی تعداد بہت کم ہے۔ اس کے ایک سیٹ پر ایک مسافر اپنے سامنےوالی سیٹ پر پاؤں رکھے بیٹھا ہے۔ ایک خاتوں اُسے سیٹ سے پاؤں ہٹانے کو کہتی ہے۔ لیکن وہ سنی ان سنی کر دیتا ہے۔ تو وہ بھاری بھرکم خاتوں اُس کے پاؤں پر بیٹھ جاتی ہے ۔ جس سے...
  6. محمد اجمل خان

    تعارف محمد اجمل خان

    اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا اور اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔ اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خان ‘ کہتے ہیں لیکن آپ شارٹ کٹ میں صرف ’ اجمل ‘ پکار سکتے ہیں کیونکہ...
Top