ایپ

  1. محمد ریحان قریشی

    لاژورد- پروگریسو ویب ایپ

    لاژورد بنیادی طور پر مری تقطیع کار ویب ایپ کا دوسرا ورژن ہے۔ یہ ایک progressive web app ہے جو کہ سبھی پلیٹ فارمز پر انسٹال کی جا سکتی ہے۔ ایپ کو از سرِ نو Typescript میں لکھا گیا ہے تاکہ سرور کی ضرورت باقی نہ رہے۔ ایپ کی ظاہری شکل و صورت کو بھی مزید بہتر بنانے کی کوشش کی گئی ہے، چند تصاویر...
  2. صادق آبادی

    حج 2016 - حاجیوں کی سہولت کے لیے ایک بہت عمدہ ایپmina locator

    السلام علیکم۔ ابھی انٹرنیٹ سے اس سال کے حج کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنے میں مصروف تھا کہ ایک نہایت عمدہ ایپ مل گئی۔ یہ ایپ منیٰ میں حاجیوں کو اپنے خیمہ جات کی تلاش میں مکمل معاونت فراہم کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان حج آفس اورپاکستانی حاجیوں کی رہائش، ہسپتال اورمزید کئی چیزوں کی معلومات بھی...
  3. طالب سحر

    اینڈرائڈ ایپس کی پرمیشنز

    اینڈرائڈ ایپس کی پرمیشنز کبھی کبھی حیران کر دیتی ہیں۔ آج feedly نے یہ اطلاع دی کہ اپڈیٹ کے بعد موصوف کو یہ بھی چاہیئے: یہ تو واضح ہے کہ مخاطب کا فون نمبر فیڈلی کی بنیادی فعالیت کے لئے درکار نہیں ہے۔ کہیں پڑھا تھاکہ اینڈرائڈ مارش میلو میں پرمیشنز کا بہتر نظام ہے، لیکن میرا فون تو 5.0پر اٹکا...
  4. سویدا

    اینڈرائیڈ ایپلیکیشن کس طرح بنائی جائے ؟

    میں اینڈروئیڈ ایپلیکیشن بنانا چاہتا ہوں اس کے لیے آسان طریقہ کار کیا ہوگا گوگل پر سرچ کے دوران اردو میں ایک ٹیوٹوریل ایک بلاگ پر ملا لیکن وہ طریقہ کار مجھے کافی مشکل لگا کیا کسی کے علم میں کوئی آسان طریقہ کار ہے جس کے ذریعے اینڈرائیڈ ایپ بنائی جاسکے
Top