آئی ایس آئی

  1. ل

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    پاکستان کی وزارت دفاع کی طرف سے ملک میں ذرائع ابلاغ کے نگران ادارے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو جیو نیوز کے خلاف درخواست میں خبروں اور حالت حاضرہ کے اس نجی ٹی چینل کی نشریات کو فوری طور پر معطل کرنے اور حقائق کا جائزہ لینے کے بعد اس کا لائیسنس منسوخ کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ ملک...
  2. ل

    پاکستانی خفیہ ایجنسی کو بلیک واٹر ایجنٹوں کو گرفتار کرنیکی ہدایت،رپورٹ

    کراچی… محمدر فیق مانگٹ…ایرانی نشریاتی ادارے ”پریس ٹی وی “ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پاکستان نے ملک کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک ہفتے کے اندر امریکی سیکورٹی فرم بلیک واٹر کے ارکان کی نشاندہی کرکے انہیں گرفتار کرے۔رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان کی طرف سے امریکی سیکورٹی فرم جسے اب...
  3. کاشفی

    پاک فوج کا سربراہ کون ہوگا؟سینئر جرنیل یا جنرل ظہیرالاسلام

    پاک فوج کا سربراہ کون ہوگا؟سینئر جرنیل یا جنرل ظہیرالاسلام کراچی…محمد رفیق مانگٹ…بھارتی اخبار ”ٹائمز آف انڈیا“ لکھتا ہے کہ پاکستان میں طاقت کے راہداریوں میں ملین ڈالر کا ایک سوال سرگوشیاں کر رہا ہے کہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے بعد پاک فوج کا سربراہ کون ہوگا۔چھ سال تک چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے...
  4. کاشفی

    بلوچستان کے حالات عالمی اداروں کے فوری مداخ تکا تقاضہ کررہی ہے، بی ا یچ آر او

    بلوچستان کے حالات عالمی اداروں کے فوری مداخلت کا تقاضہ کررہی ہے، بی ا یچ آر او کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1204دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء...
  5. کاشفی

    حقانی نیٹ ورک آئی ایس آئی اور سی آئی اے کی تخلیق ہے، شجاع پاشا

    حقانی نیٹ ورک آئی ایس آئی اور سی آئی اے کی تخلیق ہے، شجاع پاشا اسلام آباد(آئی این پی )آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا نے ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے پرویز مشرف، خفیہ ایجنسیوں اور میڈیا سمیت سب پر تنقید کی۔جمعرات کو نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا...
  6. موجو

    عافیہ صدیقی کے اغواء کے متعلق انکشافات پر مبنی خفیہ ٹیپ

    اسلام آباد: پاکستانی خاتون ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے کراچی سے پاکستانی خفیہ ادارے کی جانب سے اغواء، امریکا کو حوالگی اور دوران قید گزرنے والے مختلفمراحل پرمبنی انکشاف انگیز آڈیو ٹیپ منظر عام پر آئی ہے۔آڈیوٹیپ کے مطابقعافیہ کااغواء سندھ پولیس کے کائونٹر ٹیررازم سیل کے اس وقت کے سربرا ہعمران شوکت کی...
Top