نتائج تلاش

  1. حسن علی امام

    اک مخمصہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

    مخمصہ قبلہ شمیم اعظم نقوی صاحب ایک مرتبہ استاد طاہر عباس صاحب سے الجھ گئے کہ یہ بتاو مخمصہ کیا ہوتا ہے۔ طاہر صاحب نے ہر ممکن تعریف بیان کی مگر شمیم صاحب کا اپنا ہی مزاج ہے کہنے لگے ۔۔ نہیں ۔۔ یہ بتاو ۔۔ میم سے کیا ۔۔۔ خے سے کیا ۔۔ میم سے کیا ۔۔ صاد سے کیا ۔۔ ہا سے کیا ۔۔۔۔۔ شمیم صاحب چیزوں کی...
  2. حسن علی امام

    قمر جلالوی بہت روئیں گے جب ظاہر فریبِ رنگ و بو ہو گا

    گِلہ بزمِ عدو میں کیونکر اس کے رو برو ہو گا خدا معلوم و کس کس سے محوِ گفتگو ہو گا بہار اپنی سمجھ کر اور ہنس لیں یہ چمن والے بہت روئیں گے جب ظاہر فریبِ رنگ و بو ہو گا گرے گی برق اے صیاد یہ میں بھی سمجھتا ہوں مگر میرا قفس کب آشیاں کے رو برو ہو گا بڑھے اور پھر بڑھے، ضد دیکھ لینا حشر میں قاتل خدا کے...
  3. حسن علی امام

    درخواست ہے

    ایک مطلع اور مقطع ، اس کی تقطیع مطلوب ہے عروض ڈاٹ کام سے مطلع کی ذیل میں درج تقطیع حاصل ہوئی ہے ماہرین سے رائے کی درخواست ہے صدیاں گزر گئی ہیں یہ احساں کرے کوئی آرایش خیال کا ساماں کرے کوئی عامر گزار آ ئے ہیں تنگنائے زندگی اب نہ عیوب وقت کو عریاں کرے کوئی مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف ||...
  4. حسن علی امام

    جانے کس نے رکھ دیا ہے رہگزر میں آئینہ

    یہ تو اک اچھی خبر ہے تیرگی کے واسطے گھر جلاے جا رہے ہیں روشنی کے واسطے آ گئے بزم طرب میں کار وحشت چھوڑ کر اور کیا کرتے بھلا ہم زندگی کے واسطے تعزیت کے چند جملوں کو غنیمت جانئے کون روتا ہے یہاں پر اب کسی کے واسطے خنجروں کی دھار پہ چلتا رہا میں عمر بھر پاؤں زخمی کرلئے ہیں اک خوشی کے واسطے اس...
  5. حسن علی امام

    تعارف تعارف حسن علی امام

    ایک نیم تاریک کمرے میں ، اپنے لیپ ٹاپ پر انگلیاں رکھے وہ گہری سوچ میں ڈوبا ہوا تھا - اسکے دماغ میں ایک خونریز معرکہ جاری تھا- جہاں الفاظ کے بڑے بڑے لشکر سوچ کی ایک ضرب سے چکناچور ہو کر حروف تہجی میں بدل جاتے تھے - وہ آنکھیں موندے ، سر دیوار سے ٹکائے ، ہونٹوں پر ایک خفیف سے مسکراہٹ لئے اپنی کیفیت...
Top