نتائج تلاش

  1. Arshad khan

    غزل برائے اصلاح

    تم اندھیروں میں روشنی رہنا تم پری ہو سدا پری رہنا ہم سیاہ بخت چپ کہ رو لیں گے تم پری ہو خوشی خوشی رہنا ایک معمول بن گیا ہے اب رات بھر آنکھ میں نمی رہنا آخری عشق ہو مرا جانم عشق تم سے ہے دائمی رہنا کیسے کہہ دوں بھلا خدا حافظ میں نے تم بن ہی جب نہیں رہنا زندہ رہنے کی آس ہو میرے ہو سکے تو...
  2. Arshad khan

    غزل برائے اصلاح

    حالت پہ عقل و ہوش کے غمگین وہ ہوئی جو خود جنوں کے سانچے میں ڈھال کر گئی یہ درد اور درد سے بھرپور زندگی یہ درد ہی نشانی مرے پاس ہے تری نپٹا کے سارے کام کیا یاد پھر اسے فہرست میں رکھا ہے محبت کو آخری کس نے تجھے کہا تھا مسافر سے پیار کا اب جھیلنی پڑے گی شب و روز بے بسی دل کو نہیں سکون میسر...
  3. Arshad khan

    امید

    جانتا ہوں کہ ہم سفر نہیں تم پھر بھی کوشش تو چھوڑنے سے رہا طول دینے سے اس فسانے کو جتنا ممکن ہے جتنا ہو پایا دل کو امید اب بھی ہے تم سے حوصلے بھی نہیں تھکے ہارے آنکھ میں اب بھی پانی ہے باقی کہہ سکوں الوداع یہ مشکل ہے تیز چلتی رہی یہ سرد ہوا کھڑے رہنا ہے ان ہواؤ میں ان گرجتی ہوئی گھٹاؤ میں دل سے...
  4. Arshad khan

    ترے بغیر اداسی ہے ہر جگہ مرے دوست برائے اصلاح

    ہم ٓاج بھی ہے نہایت ہی بے وفا مرے دوست تغیرات کا کس پر اثر ہوا مرے دوست ترے بغیر اداسی ہے ہر جگہ مرے دوست تجھے بھلائے بھی آخر تو کس طرح مرے دوست نا ممکنات میں شامل ہے کیوں سمجھتے نہیں ترے جبین کے خد و خال بھولنا مرے دوست میں تجھ سے راستہ بدلوں بھی تو کہاں جاؤں کہ میرے پیر نہیں مانتے کہا مرے...
  5. Arshad khan

    ایک غزل سے چند اشعار ۔۔۔

    کیسے سمجھاؤں تمھیں، اس کا کوئی روپ نہیں ہم کو تم سے جو محبّت میں تھا عُنصُر مطلوب
  6. Arshad khan

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    تمام سخن شناس احباب کو دل کی گہرائیوں سے السلام علیکم اور اردو محفل کا بہت بہت شکریہ کہ مجھ ناچیز کو اس مشاعرہ میں شرکت کا موقع دیا. اور اب جناب برداشت کی جیے میرا ﭨﻮﭨﺎ ﭘﮭﻮﭨﺎ ﮐﻼﻡ سب سے پہلے اک نظم عنوان ہے "شکایت" ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮨﮯ ﻓﻘﻂ ﺍﮎ ﮨﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺑﺲ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﺮﻭ ﺗﻢ...
  7. Arshad khan

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    مشاعرہ ختم ہوا؟
  8. Arshad khan

    شاعری مَنٌ

    ڈر سفر پر قدر
  9. Arshad khan

    شاعری مَنٌ

    اگر مگر کر کمر بهر گهر گہر اتر
  10. Arshad khan

    تیری یادوں کی بارش

    عمدہ جناب
  11. Arshad khan

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واسطی خٹک بھیا بہت خوب۔ دونوں غزلیں بہت اچھی ہیں۔ اور یہ مصرعہ تو اپنے آپ میں ہی بہت عمدہ ہے "ﻭﮦ ﺟﻔﺎ ﮐﺎﺭ ﺟﻔﺎ ﮐﺮ ﮔﺰﺭﺍ" اس مصرعہ پر تو بےاختیار منہ سے واہ واہ نکل گئی واہ واہ
  12. Arshad khan

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ﭘﻬﺮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﻬﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺐ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﺖ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ wah
  13. Arshad khan

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ﺍﺏ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ﮐﺐ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺁﺭﺯﻭﺋﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺯﻧﺪﮔﺎﻧﯽ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﺩﮦ ﮐﺴﯽ ﻓﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺧﻮﮞ ﮨﻮﻧﺎ ﮐﺴﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮨﮯ ﺭﻭﺍ ﺟﻮ ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﮨﮯ ﮨﻢ ﮐﻮ ﻓﺮﻗﮧﺀ ﻗﺎﺗﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻗﮩﻘﮩﮯ ، ﻣﻮﺳﯿﻘﯽ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ، ﺑﺎﺗﯿﮟ ۔۔۔۔ ﺳﺐ ﺳﺮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﮐﯿﻼ ﭘﻦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ بہت خوب جناب
  14. Arshad khan

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    میری تعریف کیوں کر رہی ہو. چهوڑو بهی
  15. Arshad khan

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    ڈیر خہ زہ دا جہانگیری یم خفا نہ شی پہ گپ بس انتظار دے د مشاعری نو مہ ویل پہ دی چل وخت پاس کا
  16. Arshad khan

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    صوابی کی د کم زی ئی جانی
  17. Arshad khan

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    میری مرضی میری جان جمہوریت ہے جمہوریت
  18. Arshad khan

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    کر لو شوق سے کرلو خود کی خوشی کے لیے
Top