نتائج تلاش

  1. نور-

    کراچی میں معیاری کتب خانے

    السلام علیکم مجھے نہیں معلوم کہ یہاں پر یہ سوال موزوں ہے یا نہیں بہرحال اگر اس طرح کے سوال کے لئے یہ لڑی ناموزوں ہے تب بھی امید ہے آپ میری لاعلمی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میری غلطی کو معاف فرمائیں گے ۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ کراچی میں معیاری کتب کی دکانوں کے حوالے سے میری رہنمائی فرما سکتے ہیں...
  2. نور-

    تعارف میں کون ہوں

    احبابِ گرامی اس محفل میں نیا تو ھرگز نہیں لیکن تعارف کی ہمت پہلی بار کی ہے۔وجہ یہ کہ تعارف کروانے کے لیئے آدمی کے پاس کچھ مواد بھی تو ہواور اور اپنا یہ حال کہ صفحہء زیست ہی کورا ہے۔ بہرحال ناچیز کونور احمد کہتے ہیں عمر کی تیس بہاریں دیکھ لی ہیں بلوچستان کےاک چھوٹے سے شہر بیلہ میں جنم لیا تب سے...
  3. نور-

    کتاب چھپوانے کے لیے رہنمائی درکار ہے

    مجھے دومختلف موضو عات پر کتب چھپوانی ہیں ۔ اپنے پاس رف کام تقریباً مکمل کر لیا ہے معلوم یہ کرنا ہے کہ پبلشر کے پاس کتاب پرنٹ کی صورت لے جاؤں یا یو ایس بی کی صورت میں اور کس فارمیٹ میں ھو ؟؟ میں اس فورم میں شاید پہلی یا دوسری بار تحریر کر رہا ہوں اس لیے اگر کوئی غلطی ھوئی ھو یا اس طرح کے سوال...
Top