نتائج تلاش

  1. طلحہ خان

    وائی فائی کام نہیں کررہاہے۔

    میرے پاس ایم ٹی ۔لنک کا وائی فائی راؤٹر ہے۔ اس میں مسئلہ یہ ہورہاہے کہ جب کسی موبائل یا ٹیب کو وائی فائی کے ساتھ کنکنٹ کرتا ہوں تو "obtaining IP address" کا ایرر آجاتاہے ۔ اس کے بعد جب خود آئی پی DHCP کے آپشن سے ہٹا کر Static IP کی سیٹنگ کرتا ہوں تو وائی فائی تو کنکٹ ہوجاتا ہے پر نیٹ پھر بھی...
  2. طلحہ خان

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میرا نام طلحہ خان ہے۔ گوگل پر کچھ آئی ٹی سے متعلق سرچ کرتے ہوئے مجھے اردو محفل فوم کا دیکھنے کا اتفاق ہو تو مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ یہاں ہماری قوم زبان اردو میں کمپیوٹر اور آئی ٹی سے متعلق کافی کچھ ہے تو میں نے اس فور م میں شامل ہونے کا فیصلہ کیااور...
Top