وائی فائی کام نہیں کررہاہے۔

طلحہ خان

محفلین
میرے پاس ایم ٹی ۔لنک کا وائی فائی راؤٹر ہے۔ اس میں مسئلہ یہ ہورہاہے کہ جب کسی موبائل یا ٹیب کو وائی فائی کے ساتھ کنکنٹ کرتا ہوں تو
"obtaining IP address"
کا ایرر آجاتاہے ۔
اس کے بعد جب خود آئی پی DHCP کے آپشن سے ہٹا کر​
Static IP
کی سیٹنگ کرتا ہوں تو وائی فائی تو کنکٹ ہوجاتا ہے پر نیٹ پھر بھی کنکٹ نہیں ہوتاہے۔

اس مسئلے حل کوئی بتائے برائے مہربانی۔
کیا وائی فائی راؤٹر خراب ہوگیاہے یا سیٹینگ میں کوئی مسئلہ ہے؟​
 
آخری تدوین:

طلحہ خان

محفلین
وعلیکم السلام
بھائی
MT-WR760N روٹر ہے ۔
مجھے نہیں سمجھ آئی آپ نے کیا کہا :(
اگر وضاحت کردیں تو نوازش ہوگی آپ کی۔
 
Top