نتائج تلاش

  1. اسرار احمد دانش

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    ایک اور غزل کے ساتھ حاضر ہوں خاکسار آپ کے قیمتی مشوروں کا منتظرہے دلِ نادان تیری بےکلی دیکھی نہیں جاتی اب اس حالت میں کوئی بھی خوشی دیکھی نہیں جاتی کہاں گم ہوگیا آنچل حیاکاان سروں سے آج ہمیں ملت کی یہ بےپردگی دیکھی نہیں جاتی مجھےڈرہےنظرلگ جائے نہ ظالم زمانےکی زمانےسےہماری عاشقی دیکھی...
  2. اسرار احمد دانش

    تعارف آپ کی بزم کا ایک نیا طالبٰ علم

    اسلام و علیکم اردو محفل فورم کا پتہ مجھے فیس بک سے ملا میں اس کا اچھی طرح جائزہ لیا۔میں جس کی تلاش میں تھا وہ منزل مجھے نظر آنے لگی۔کیونکہ میں ٹوٹے پھوٹے انداز میں کچھہ اشعار کہہ لیتا ہوں جب اس فورم پر آیا تو مجھے لگا میں صحیح جگہ پر آیا ہوں۔آپ سبھی کے ساتھہ رہونگا تو کچھہ نہ کچھہ سیکھہ ہی جاونگا
  3. اسرار احمد دانش

    غزل "جنون عشق میں حالت عجیب ہوتی ہے" برائے اصلاح و تنقید

    اسلام و علیکم ۔ اس بزم میں میری یہ پہلی کوشش برائے اصلاح پیشِ خدمت ہے میں سبھی استاد شعراء سے گذارش کرتا ہو ں اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں۔۔جزاک اللّہ خیر۔ جنون عشق میں حالت عجیب ہوتی ہے کہ درد دل میں بھی لذت نصیب ہوتی ہے یہ دیکھہ کر ہی مناتا ہوں بیٹیا کو میں خفا ہوگر وہ تو صورت عجیب ہوتی...
Top