نتائج تلاش

  1. عبدالبصیر

    عورت ذات: عزت، تحفظ اور محبت

    کوئی غصے والی کیفیت نہیں تھی بلکہ ایک عرصے تک کی مشاہدات اور کیفیات کو الفاظ کی شکل دی۔
  2. عبدالبصیر

    کچھ اشعار برائے اصلاح

    شکریہ سر، کوشش کرتا ہوں الفاظ کی رد و بدل کی، آپ کا دل سے شکریہ
  3. عبدالبصیر

    کچھ اشعار برائے اصلاح

    سر بہت شکریہ آپ کا بھی، خوشی ہوئی آپ کے کمنٹس دیکھ کر۔ عشق بے انتہا ہے زوروں پر زہد، سجدہ، ثواب کھو بیٹھے اس شعر میں میں نے ایک صوفی، درویش کی اُس حالت کا ذکر کیا ہے جو عشق حقیقی میں سجدوں اور ثواب کا حساب کتاب عشق کی شدت کی وجہ سے کھو بیٹھے، کیا یہی شعر دولختی ہے؟
  4. عبدالبصیر

    کچھ اشعار برائے اصلاح

    آداب اور بہت بہت شکریہ اپنے قیمتی وقت اور موتیوں جیسے الفاظ کا، بس یہی تو مقصد ہے کہ کوئی اصلاحی نظر ڈالے اشعار پر۔ معذرت پر شعر کے دو لخت ہونے سے کیا مراد ہے؟ جان کر خوشی ہوگی
  5. عبدالبصیر

    کچھ اشعار برائے اصلاح

    شاعری کو ہم ایک مقدس نعمت ہی سمجھتے ہیں۔ بس کبھی کبھار کچھ جذبات کو لفظوں کے جامعے پہناکر محفوظ کرنا اچھا لگتا ہے۔ اگر اصلاح ہوجائے تو اسی بہانے کچھ سیکھ لیں گے۔ جذبہ، ہستی، شباب کھو بیٹھے تم نہ آئے تو خواب کھوبیٹھے عشق بے انتہا ہے زوروں پر سجدہ، زاہد، ثواب کھو بیٹھے سوچتے ہیں کہ وہ کبھی مجھ...
  6. عبدالبصیر

    یہ وہ پہلا خط تھا جو اس نے اپنی پردیس کی زندگی میں نہیں کھولا

    میں دوبئی میں ہوتا ہوں اور یہ سو فیصد صحیح ہے۔اُمید کرتا ہوں یہاں کوئی مل جائے۔ آپ کہاں ہوتے ہیں۔
  7. عبدالبصیر

    یہ وہ پہلا خط تھا جو اس نے اپنی پردیس کی زندگی میں نہیں کھولا

    مجھے گھر سے دور رہتے ہوئے 13 واں سال ہونے کو ہے اور ان 13 سالوں میں کم و بیش یہی کچھ ہوتا رہا ہے، اب بی پی کی شکایت بھی ہے اور لوئر بیک کی بھی، آج تک 13 سالوں میں گھر میں ٹوٹل 300 دن نہیں گزارے اور جب بھی چُھٹی پر جاتا ہوں تو گھر والے مجھ سے زیادہ میرے پاسپورٹ کی حفاظت کرتے ہیں اور "واپس کب...
  8. عبدالبصیر

    عورت ذات: عزت، تحفظ اور محبت

    عورت ذات: عزت، تحفظ اور محبت جب جب تہذیب کی بات آتی ہے تو ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہمارے دعوے ہمالیہ کی چوٹیوں سے زیادہ بلند ہیں پراسکے برعکس عمل کا گراف سطح سمندر سے نیچے ہی ہوتا ہے، دور ماضی میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں، آؤ، حال کی بات کرتے ہیں۔ اور حال کا حال یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں عورت کی...
  9. عبدالبصیر

    نئی عید اور پرانی حسرتیں

    شکریہ بہت، حوصلہ افزائی ہماری ہمت بڑھاتی ہے بہت۔
  10. عبدالبصیر

    نئی عید اور پرانی حسرتیں

    ہاہاہا نہیں، اُس خیال سے کوسو دور ہے یہ خیال
  11. عبدالبصیر

    آہ جنید جمشید مرحوم.

    انا للہ وانا الیہ راجعون - ہم نے کیا نہیں کیا اُسے دین سے بھگانے کیلئے پر ڈٹا رہا ظالم
  12. عبدالبصیر

    بدگمانیاں

    بہت شکریہ عبدالقیوم صاحب، جزاک اللہ
  13. عبدالبصیر

    احباب کی رائے کا انتظار :)

    احباب کی رائے کا انتظار :)
  14. عبدالبصیر

    کوئی اچھا سا جملہ یا اقتباس - ایک تجویز

    شکریہ بہت جناب۔ ممنون ہوں :)
  15. عبدالبصیر

    بدگمانیاں

    بدگمانیاں اور ہم، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے دوبئی میں دوست بہت کم ہی اچھے ملتے ہیں، راضی مصطفیٰ ایک ایسا ہی جگری یار ملا، شام کا رہائشی ہے پر ہنس کر ایسے ملتا ہے جیسے ہم نے بچپن میں گُلی ڈنڈا کُرم ایجنسی کے گلیوں میں ساتھ کھیلا ہو، آج وہ دوبئی مستقل چھوڑ کر شامی خانہ جنگی کی وجہ سے...
  16. عبدالبصیر

    نئی عید اور پرانی حسرتیں

    نئی عید اور پرانی حسرتیں نہ مجھے کنگن ہونا ہے تمھارے ہاتھوں کا اور نہ کمرے کے کونے میں پڑا کوئی گلدان پر ہاں بارہا سوچا اور جو بننے کی ایک پرانی حسرت ہے وہ ہے تمھارے ڈریسنگ ٹیبل کا آئینہ، جس کے سامنے تم کہیں جانے سے پہلے سجتی سنورتی ہوگی، وہ آئینہ جس کے سامنے تم بکھرے بالوں کے ساتھ کھڑے ہوکر...
  17. عبدالبصیر

    کوئی اچھا سا جملہ یا اقتباس - ایک تجویز

    کتنی مدت سے وہ اس دن کا منتظر ہوگا جب شمع کی لواُسے جلائے گی اور وہ ایک قسم کی عجیب کیفیت سے دوچار، ایک عجیب طمانیت کے ساتھ اپنے پروں کو جلتا دیکھ رہا ہوگا، میرے خیال سے تو پروانے کا معراج ہی جل جانا ہے۔ اب بندہ جس کا طواف کرتا رہے اگر اُسی پرہی جاں نچاور ہو اور وہی خاک بن کر بکھرنا مقدر ہو تو...
  18. عبدالبصیر

    اشعار برائے اصلاح (ہر حقیقت خیال تھا پہلے)

    انیس فاروقی صاحب بہت بہت شکریہ، مجھے واقعی آپکی تبدیلیاں پسند آئی ہیں، اصلاح کیلئے پوسٹ کرنے کا مشورہ دینے والے دوستوں کا مشکورہوں، باقی اشعار کیلئے کچھ؟؟
  19. عبدالبصیر

    ہر حقیقت خیال تھا پہلے۔۔۔۔

    بہت بہت شکریہ آپ کی آراء کا، میں نے ابھی ابھی اصلاح کیلئے پوسٹ کردئے اشعار
Top