Assalam Alaikum
میں اپنی چاہت کو مس کر رہا ہوں،ایسی چاہت،جس کی یاد بھی دسترس میں نہیں۔۔۔ایسی یادیں جو ہزاروںمیل دور پردیس میںہیں۔۔۔لیکن میں ہزاروں میل دور دیس میں ہوں۔۔دیس کا احساس بھی نرالہ ہوتا ہے۔لیکن وہ جس کی چاہت پردیس میں ہو،وہ کیا خاک سمجھے دیس کی چاہت۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اپنی زندگی یاد آ رہی...