نتائج تلاش

  1. ا

    زرداری کی چھ گیندیں

    انیسویں صدی کے آسٹریائی مدبر اور چانسلر میٹرنخ کا نام تاریخِ یورپ میں اس لیے رہے گا کیونکہ اس نے اس براعظم میں قیامِ امن کے لیے متحارب بادشاہتوں کو ایک معاہدے میں پرو دیا اور یوں میٹرنخ یورپی سیاست و سفارت کا وہ جادوگر کہلایا جو مورخ کے بقول بیک وقت مختلف سائز کی پانچ گیندیں ہوا میں اچھالنے پر...
  2. ا

    اب کیا حکم ہے !

    ایک سو دن پورے کرنے والی پاکستان کی نومنتخب حکومت کی ایک خوبی یہ بھی بتائی جا رہی ہے کہ یہ اپنے ہی سر پر اپنے ہی وعدے کا ڈنڈا مارتی ہے اور پھر چوٹ کی شکایت بھی کرتی ہے۔ مثلاً کس نے کہا تھا کہ آپ جوش میں آ کر ججوں کی تیس دن میں بحالی کا تحریری وعدہ کرلیں اور پھر یہ کہہ دیں کہ اعلانِ بھوربن محض...
  3. ا

    قتیل شفائی زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں

    زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے تجھ پہ ہو جاؤں گا قربان تجھے چاہوں گا میں تو مر کر بھی...
  4. ا

    اک چاند تنہا کھڑا رہا

    اک چاند تنہا کھڑا رہا میرے آسمان سے ذرا پرے میرے ساتھ ساتھ سفر میں تھا میری منزلوں سے ذرا پرے کبھی دل کی بات کہی نہ تھی جو کہی تو وہ بھی دبی دبی میرے لفظ پورے توتھے مگر تیری سماعتوں سے ذرا پرے !
  5. ا

    میری یاد آئے گی

    شام کے اُجالوں پر اپنے نرم ہاتھوں سے کوئی بات اچھی سی کوئی خواب سچا سا کوئی بولتی خوشبو کوئی سوچتا لمحہ جب لکھنا چاہو گے سوچ کے دریچوں سے یاد کے حوالوں سے میرا نام چھپ چھپ کر تم کو یاد آئے گا ہاتھ کانپ جائیں گے ‘میری یاد آئے گی‘
  6. ا

    کوئی کمی ہے آج

    نوائے صبحِ فراق میں کچھ بے کلی ہے آج لگتا ہے خانہء دل میں کوئی کمی ہے آج صراطِ اُمید پہ یوں چل پڑا ہوں میں ! جیسے تیرے آنے کی خبر پھر ملی ہے آج اعجاز عظیم !
  7. ا

    میرا حرفِ تکلف ہی میری کہانی نہیں

    میرا حرفِ تکلف ہی میری کہانی نہیں بہت سے راز میرے رتجگوں کے باقی ہیں وہ داستاں جو اُ ٹھا رکھی ہے شبِ وصل کیلیئے اورکچھ ان دیکھے، ادھورے خواب ابھی باقی ہیں !
  8. ا

    کروں تو کس لیئے آخر ملال اسکا

    کروں تو کس لیئے آخر ملال اسکا اُسے نہیں تو مجھے بھی نہیں خیال اسکا میری وفا نے بنایا ہے بے وفا اسکو کسی ادا پہ نہیں ہے کمال اسکا میرے نصیب کی یہ بھی تو خوش نصیبی ہے کہ مجھ کو دیکھ کے سب پوچھتے ہیں حال اسکا یہی دعا میں کروں ہر برس کے پہلے دن میرے بغیر نہ گزرے کوئی بھی سال اسکا میرے عروج...
  9. ا

    کبھی یوں بھی ہوکہ

    کبھی یوں بھی ہوکہ تیری یاد میرے تصور میں محو رقصاں ہو اور تو آئے کہیں پائل کی چھنچھن ہو کہیں کنگن کی کھنکھن ہو اور تو آئے کبھی یوں بھی ہوکہ۔۔۔
  10. ا

    تمہاری یاد کا لمحہ

    یاد تمہاری یاد کا لمحہ بہت پر کیف ہے لیکن نہ جانے آج کیوں ‌ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے! سانسیں رک سی جائیں گی یہ آنکھیں بہہ ہی جائیں گی
  11. ا

    اصلاح طلب ہے!!!

    اسلام و علیکم! دو شعر اصلاح کیلیئے پیش کر رہا ہوں، طفل مکتب سمجھتے ہوئے شفقت فرمائیے گا وگرنہ قلم ہاتھ سے گر جائے گا۔ عجب عشق کی داستانیں رقم ہیں دیواروں میں گزاری ہے سنگ و خشت نےتمام عمر ایک ساتھ جانے کب نماز عشق کی اذاں ہو جائے اسی لئے میں رہتا ہوں تیری یاد کے وضو کے ساتھ
  12. ا

    اردو لغت

    اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم قارئین کرام! اردو الفاظ کے معانی، مطالب اور ہجوں‌ کے بارے میں جاننے کیلیئے ایک نئی لڑی شروع کرنے کی تجویز پیش کر رہا ہوں‌- برائے مہربانی اپنی قابل قدر آراء سے آگاہ کیجیئے۔ والسلام !
Top