نتائج تلاش

  1. نورالدین

    آفیشل خط و کتابت ، معاہدہ جات کے نمونے

    السلام و علیکم ، اس فورم پر فورم کے علاوہ اور بھی سیکشن ہیں ، جیسے کہ لائبریری ، عروض ، فونٹ سرور انسائیکلوپیڈیا وغیرہ ۔ تو اسی ضمن میں ایک تجویز پیش خدمت ہے کہ اکثر ہمیں انگریزی میں کوئی سی وی ، اداروں کو درخواست یا خرید و فروخت کے ایگریمنٹ یا اس قسم کے قانونی و دفتری دستاویزات کے نمونے درکار...
  2. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    معزز محفلین کرام ، السلام و علیکم ، کافی عرصے بعد متحرک ہوا ہوں ، وجہ صرف اتنی سی ہے کہ اس فورم پر میری بصیرت سے زیادہ علم بکھرا پڑا ہوتا ہے اس لیے خاموشی سے مطالعہ ہی کرتا رہتا ہوں ، نستعلیق فونٹ کے بارے میں کافی مدد ملی اس فورم سے مگر کچھ کمی ہے حال میں ہی اردو لغت کے ڈیجیٹائزیشن...
  3. نورالدین

    Mass com یعنی ابلاغ عامہ میں داخلے ۔ وفاقی اردو یونی ورسٹی

    جہاں دیدہ و ماہرین تعلیم و کیرئر پلاننگ حضرات کو السلام و علیکم، عرض یہ ہے کہ وفاقی اردو یونی ورسٹی میں شام کی کلاسز میں داخلے شروع ہو چکے ہیں ۔ آخری تاریخ 22 اپریل یعنی 3 دن بعد ۔ میرا رجحان ہے ابلاغ عامہ Mass Communication کی طرف اس سے متعلق آپ لوگوں سے معلومات کرنا چاہوں گا بلکہ مشورہ...
  4. نورالدین

    وکی پیڈیا کے منتظمین کی توجہ درکار ہے ۔

    السلام و علیکم ۔ مجھے وکی پیڈیا سے کچھ سن گن ملی ہے کہ " وکی پیڈیا - اردو " کے بعض منتظمین اردو محفل کے بھی ممبران ہیں ۔ مجھے اس سلسلے میں کچھ تعاون درکار ہے ۔ بات کچھ یوں ہے کہ شاہراہ زندگانی پر اردو کی دیوانگی میں گامزن رہتے رہتے ہم اتنی دور نکل آئے کہ دیگر زبان و علوم کے راستے بھولنا شروع...
  5. نورالدین

    ڈرامہ سیریل " تنہائیاں ۔ نئے سلسلے "

    السلام و علیکم دوستو، 1985 میں پاکستان ٹیلی وژن سے کاسٹ کئے گئے ڈرامے " تنہائیاں " آپ لوگوں کے ذہنوں سے محو تو نہيں ہوا ہوگا ۔ اس کے کردار ثنیہ ، زارا اور خاص کر قطب الدین عرف قباچہ اس کھیل کو تحریر کیا تھا حسینہ معین نے ۔ جن کی سادہ انداز تحریر نے اس ڈرامے کو ہر خاص و عام میں اتنا مقبول...
  6. نورالدین

    سہ ماہی " ک۔۔ول۔۔اژ " اردو

    ترک نژاد پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار کہتے ہیں کہ "اردو ایک ایسی میٹھی اور پر تاثیر زبان ہے جیسے ہم جانیں یا خدا جانے ۔ " ادب کے معاملے میں اردو کا دامن کبھی خالی نہيں رہا ۔ جس میں سب سے اہم کردار جرائد و رسائل کا اجرا کرنے والوں کا بھی ہے ۔ یہ ایک ایسا کام ہے جس میں صرف دلی و جذباتی طور پر ہی حصہ...
  7. نورالدین

    تعارف السلام و علیکم : کیا تعارف ضروری ہے ؟

    تمام محفلین کرام کو خاکسار نورالدین کی طرف سے السلام و علیکم میرا اس فورم پر آنے کا مقصد ویسے تو اتنا خاص نہيں ہے ۔ بس شمولیت کے مراحل صرف ۸۰ فی صدتک ہوئے تھے ۔ اور اس کے ساتھ ہی تعارف کرانے پر زور دیا گیا تھا ۔ تا کہ ۱۰۰ فیصد ہم بھی اہل محفل کہلا سکیں ۔ تو اس لیے ہم تعارف کرانے پر مجبور...
Top