نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر شفیق الرحمن

    مخلص کون؟

    کہا جاتا ہے کہ دل میں کوئی بات نہیں رکھنی چاہیئے ، اظہار کرنے میں کامیابی ہے ورنہ اگر سب کچھ جمع کیے جائیں تو یہ زہر بن جاتا ہے ۔اگر اپنے ارد گرد نطر ڈالیں تو یہ دیکھنے کو ملے گا کہ ہر کوئی چھپانے کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔اظہار کرنا بے وقوفی اور حماقت سمجھا جاتا ہے۔ایک دوسرے کے بہت قریب نطر...
  2. ڈاکٹر شفیق الرحمن

    تعارف میرا تعارف

    میرا تعلق شیخوپورہ شہر سے ہے۔تعلیم شیخوپورہ اور لاہور میں مکمل کی۔ 2011 میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے ریاضی کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ ان دنوں میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں شعبہ ریا ضی میں ملازمت کر رہا ہوں۔
Top