نتائج تلاش

  1. ق

    قسیم حیدر کا بک شیلف

    میرے پاس اس وقت جو کتابیں موجود ہیں ان کی فہرست حاضرہے۔ قرآنیات 1۔ تفہیم القرآن سید مودودی جلد 1 تا 6 2۔ تدبر قرآن امین احسن اصلاحی جلد 1 تا 9 3۔ فی ظلال القرآن سید قطب جلد 1 تا 6 4۔ معارف القرآن مفتی محمد شفیع جلد 1 تا 8 5۔ تیسیر القرآن عبدالرحمٰن کیلانی جلد 1 تا6 6۔...
  2. ق

    ٹائپ فیس اور فونٹ میں فرق؟

    ایک امتحان کی تیاری کے دوران معلوم ہوا کہ ٹائپوگرافی میں "ٹائپ فیس" اور "فونٹ" دو الگ الگ اصطلاحات ہیں۔ یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔ وکی پیڈیا پر دیکھا ہے لیکن واضح نہیں‌ ہوا۔ کوئی بھائی وضاحت کر دے تو ممنون ہوں گا۔
  3. ق

    اللہ بخشے پاک نوری نستعلیق

    شنید تھا کہ ماہ نومبر میں پاک نوری نستعلیق جاری ہونے کو ہے، کچھ دوستوں کو خوشخبری بھی سنا دی تھی کہ اب ان پیج کی طرز پر کسی بھی پروگرام میں اردو لکھنا ممکن ہو سکے گا۔ لیکن اب بتلاؤ کہ ہم بتلائیں گیا؟
  4. ق

    موبائل سے یاہو اور ایم ایس این چیٹ کریں

    موبائل سیٹ سے یاہو یا ایم ایس این چیٹ کرنا ممکن ہے۔ تفصیل اس ویب لنک پر دیکھیں۔
  5. ق

    ایمرجنسی اٹھا لی گئی

    پاکستان میں نافذ ایمرجنسی اٹھا لی گئی ہے اور آئین میں ترامیم کرنے کے بعد اسے بحال کردیا گیاہے۔ فرمان کے مطابق تین نومبر اور اس کے بعد کئے گئے اقدامات کو آئین کا حصہ تصور کیا جائے گا اور انہیں ماضی کی طرح پارلیمنٹ سے توثیق کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ صدر کی اہلیت سے متعلق قانون میں بھی ترمیم...
  6. ق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    حسب فرمائش اس موضوع پر نیا دھاگہ کھول دیا گیا ہے۔ قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟
  7. ق

    نیٹ بذریعہ موبائل

    مجھے کچھ معلومات درکار ہیں۔ 1۔نوکیا 7610 کو وائرلیس موڈم کے طور پر استعمال کرنا ممکن ہے یا نہیں۔ 2۔ کوئی بھائی بتا سکتے ہیں کہ نوکیا کے کونسے سیٹ ہیں جنہیں کمپیوٹر سے نیٹ کنکٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  8. ق

    تکنیکی مضامین کے لیے صلائے عام

    آج ٹیکنیکل مضامین کی فہرست دیکھنے کے لیے کلک کیا تو حیرت زدہ رہ گیا کہ یہاں ایک بھی مضمون پوسٹ نہیں کیا گیا۔ امت مسلمہ کے زوال کی بڑی وجوہات میں سے ٹیکنیکل میدان میں تنزلی بھی ہے۔ شاید ہم بحیثیت امت فضول بحثوں کے ایسے عادی ہو چکے ہیں کہ تعمیری کاموں کی طرف توجہ دینے کی فرصت نہیں۔ قرآن کریم میں...
  9. ق

    اسلام اور جدت پسندی

    جناب تقی عثمانی کی کتاب "اسلام اور جدت پسندی" علماء پر کیے گئے اعتراضات کے مسکت جواب دیتی ہے۔ وقت کی ضرورت ہے کہ اسے یونی کوڈ‌میں کنورٹ کیا جائے۔ کسی بھائی کے پاس لنک ہو تو شیئر کریں۔ ایک مرتبہ کسی ویب سائٹ پر دیکھی تھی۔ ایڈریس یاد نہیں‌آ‌رہا۔
  10. ق

    مسیح موعود کون؟

    پچھلی صدی عیسوی میں برصغیر میں مسلمانوں کو جن فتنوں کا سامنا کرنا پڑا ان میں جھوٹی نبوت کا فتنہ بہت بڑا تھا۔ نبوت کا دعوٰی کرنے والا صاحب نے اپنے آپ کو "مسیح موعود" قرار دیا یعنی وہ مسیح جن کی آمد کا مسلمان انتظار کر رہے ہیں۔ ذیل میں احادیث کی رورشنی میں اسی مسئلے پر بحث کی گئی ہے۔ ’’مسیح مَو...
  11. ق

    نثار میں تری گلیوں کے اے وطن ۔ ۔ ۔

    آج فیض احمد فیض کی ایک نظم یاد آ رہی ہے۔ نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظمِ بست و کشاد کہ سنگ و خشت مقید ہیں...
  12. ق

    قرآن کریم کے تراجم مختلف زبانوں میں، فری ڈاؤن لوڈ

    "طریق الاسلام" کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ عربی زبان میں ہزاروں گھنٹوں کی ریکارڈنگ پر مشتمل دروس، سینکڑوں قاریوں کی آواز میں تلاوت، فری آن لائن لائبریری وغیرہ اس پر پیش کیے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے انگریزی، فرانسیسی، جرمن، روسی، چینی، سپینش، یونانی، انڈونیشین، ترکی اور اردو میں قرآن کریم...
  13. ق

    آیت نمبر کی جگہ ڈبے بن جاتے ہیں

    میں عموما اوپن آفس میں تحریر لکھتا ہوں لیکن فورم پر پوسٹ کرنے کے بعد آیت نمبر کی جگہ ڈبے بن جاتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
  14. ق

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتابیں

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتابیں انگریزی میں آن لائن موجود ہیں۔ کاپی رائٹ سے آزاد ہیں۔ کوئی صاحب بتا سکتے ہیں کہ ان کا اردو میں ترجمہ کیا جا چکا ہے یا نہیں۔ اگر نہیں تو اس کام کو شروع کر دیا جائے۔ Replies To The Most Common Questions Asked By Non-muslims نامی کتاب کا ترجمہ اگر موجود نہیں تو میں اسے...
  15. ق

    سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی

    اس دھاگے میں صرف کتاب پوسٹ کی جائے گی تبصرے اور تجاویز کےلیے یہاں کلک کریں۔ انکارِ حدیث کا فتنہ اسلامی تاریخ میں سب سے پہلے دوسری صدی ہجری میں اٹھا تھا۔ اور اس کے اٹھانے والے خوارج اور معتزلہ تھے۔ خوارج کو اس کی ضرورت اس لیے پیش آئی تھی کہ مسلم معاشرے میں جو انارکی وہ پھیلانا چاہتے تھے، اس کی...
  16. ق

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    حدیث کے بارے میں جو کچھ یہاں کہا جا رہا ہے وہ سب کو معلوم ہے۔ شبہات کے ازالے کے لیے جذباتی رویہ کافی نہیں‌ہے۔ ہمیں‌ ٹھوس کام کی طرف توجہ دینی چاہیے۔ مضامین کی تیاری کے دوران مجھے اس موضوع پر یونی کوڈ‌ میں‌ کتب کی کمی کا شدت سے احساس ہوا۔ کتابیں موجود ہیں لیکن تصویری شکل میں‌۔ دوسری طرف یہ حال ہے...
  17. ق

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    حدیث کے بارے میں اٹھائے جانے والے اہم شبہات کا جائزہ پیشِ خدمت ہے۔ اس موضوع پر مختف دھاگوں میں جو دھما چوکڑی مچی ہے اس کی بجائے بہتر تھا کہ علمِ حدیث کے کسی استاد کو تلاش کر کے ان کے سامنے یہ سوالات رکھے جاتے لیکن افسوس کہ دین کا علم جنسِ بازار بن کر رہ گیا ہے۔ ہر آدمی دین پر طبع آزمائی کرنے کی...
  18. ق

    انسانی زندگی پر ستاروں کا اثر؟

    ہمارے بہت سے مسلمان بھائی بہن ستاروں کے اثر کے قائل ہیں۔ ''آپ کا یہ ہفتہ کیسے گزرے گا'' جیسے سلسلے اخبارات میں مستقل حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ پچھلے دنوں ایک نجی ٹیلی وژن نے ملکی مستقبل کے بارے میں نجومیوں کی رائے کو خبروں کا حصہ بنا دیا۔ میں اس بارے میں وارد آیات اور احادیث بغیر کسی تبصرے کے پیش...
  19. ق

    پاکستان میں خودکش حملے اور خونِ مسلم کی حرمت

    پاکستان میں خودکش حملوں اور دہشت گردی کی موجودہ لہر نے ہر حساس دل کو تڑپا کر رکھ دیا ہے۔مسلمان مسلمان کا خون بہانے میں مصروف ہے۔ کتاب اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرامین کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔ یہ اللہ کے عذاب کی ایک شکل ہے۔ قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ...
  20. ق

    وجود باری تعالی کےسائنسی، عقلی اور نقلی دلائل

    میں نے زکریا صاحب کے شروع کیے ہوئے سلسلے ''خدا عظیم نہیں ہے'' میں ارادہ ظاہر کیا تھا کہ ان شاء اللہ جلد ہی مضامین کے ایک ایسے سلسلے کا آغاز کیا جائے گا جس میں وجود باری تعالی کے عقلی اور نقلی دلائل بیان کیے جائیں گے۔ اس سلسلے کا پہلا مضمون میں یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ اس مضمون میں دیے گئے اعداد و...
Top