نتائج تلاش

  1. احمد علی

    محفل کے جِن بھوت

    حاضر جناب۔۔۔
  2. احمد علی

    خدا قسم لوگ کہہ رہے ہیں کہانی حیدر کی باطلی ہے

    عرب عجم کے سبھی مسلماں کو بھائے دنیا کی دلکشی ہے اُدھر وہ انساں جلا رہے ہیں ، اِدھر مذمت روایتی ہے غزہ کے سینے سے اٹھنے والے دھویں کے بادل گواہی دیں گے جنازے اٹھتے رہے مسلسل مگر یہاں صرف خامشی ہے عجب ہے کرب و بلا کا منظر ، پڑی ہیں لاشیں قدم قدم پر زمیں کا...
  3. احمد علی

    جنازے اٹھتے رہے مسلسل مگر یہاں صرف خامشی ہے

    جنازے اٹھتے رہے مسلسل مگر یہاں صرف خامشی ہے
  4. احمد علی

    ’سمت‘ کا تازہ شمارہ ۲۲ کا اجراء

    بہت خُوب۔۔۔۔۔
  5. احمد علی

    ایک اُلجھن میں ہوں گھِرا جاناں

    نشان دہی کا بہت شُکریہ جناب الف عین صاحب۔۔۔۔۔ دوبا رہ غور کرتا ہوں۔۔۔۔۔
  6. احمد علی

    ایک اُلجھن میں ہوں گھِرا جاناں

    پسند آوری کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ کی اطلاع پر غزل کے خدوخال میں تدوین کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:biggrin: اطلاع فراہم کرنے پر اک بار پھر شُکریہ:notworthy:
  7. احمد علی

    ایک اُلجھن میں ہوں گھِرا جاناں

    ایک اُلجھن میں ہوں گھِرا جاناں تُو ہے میرا کہ میں تراجاناں دُور تُجھ سے میں رہ نہیں سکتا پاس آؤ نہ تم ذرا جاناں نا مکمل ہے زندگی تُجھ بن ایک تُو ہی تو ہے مرا جاناں تیری دُوری یونہی گُھلا دے گی یہ سراپا ہرا بھرا جاناں خال و خد اس قدر قیامت ہیں تُو ہے انساں کہ اَپسرا جاناں لوگ کہتے ہیں جو...
  8. احمد علی

    تعارف السلام و علیکم

    خوش آمدید لاشاری صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:newbie:
  9. احمد علی

    ونڈوز 8 میں ونڈوز سیون کس طرح چلائی جائے ؟

    ہا ہا ہا۔۔۔۔۔ دراصل اس وقت ہم کسی محترمہ سے بات کر رہے تھے۔۔۔۔ تو۔۔۔۔ محترم کو بھی محترمہ ہی لکھ دیا۔۔۔۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  10. احمد علی

    ونڈوز 8 میں ونڈوز سیون کس طرح چلائی جائے ؟

    میرے خیال میں تو آپ ونڈوز 8 میں ہی compatibility کی مدد سے سارے سافٹ وئیر چلا پائیں گے۔۔۔ رن ان compatibility موڈ میں چلا کر دیکھیں
  11. احمد علی

    عروض ڈاٹ کام

    مبارک ہو جناب۔۔۔
  12. احمد علی

    نین نقشوں کی عمدگی نے مجھے

    یہ تو آپ نے میری معلومات میں بھی اضافہ کر دیا:eek: اس سازش کے پیچھے ہمارے انٹر نیٹ کا ہاتھ ہو گا۔۔۔۔۔۔:D
  13. احمد علی

    نین نقشوں کی عمدگی نے مجھے

    قیصرانی صاحب۔۔۔ ویسے آپ کی معلومات میں اضافہ کس شعر نے کیا ہے؟؟؟ :p
  14. احمد علی

    نین نقشوں کی عمدگی نے مجھے

    نوازش جناب قیصرانی صاحب
  15. احمد علی

    نین نقشوں کی عمدگی نے مجھے

    بہت شکریہ جناب نایاب صاحب۔۔۔۔۔۔
  16. احمد علی

    نین نقشوں کی عمدگی نے مجھے

    نین نقشوں کی عمدگی نے مجھے رب ملایا ہے بندگی نےمجھے جیسے معذور بن سہارے چلے یوں گزارا ہے زندگی نے مجھے ہائے دو لخت کرکے میرا وجود خوں رلایا ہے بردگی نے مجھے وہ سبق تو کبھی کہیں نہ ملا جو سکھایا ہے دل لگی نے مجھے ہائے مسرور ہی نہ ہونے دیا اپنے اندر کی گندگی نے مجھے
  17. احمد علی

    سچ ہے نُقصان ہی اُٹھائیں گے

    محترم الف عین صاحب۔۔۔ میں نے تو اس شعر میں مسلماں کو مس ل ما بر وزن ( فا علن) باندھا تھا۔۔۔۔۔ اگر م سل ما بر وزن (فعولن ) ہے تو پھر تو واقعی ہی مسئلہ ہے۔۔۔ گزارش یہ ہے کہ ہم مسلماں کو بر وزن فاعلن باندھ سکتے ہیں یا نہیں؟؟؟؟؟ میرے خیال میں تو باندھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔ عربی اور فارسی میں تو...
Top