مریم! ابھی تک تو میں اِس خبر سے ہی سکتے کی حالت میں ہوں۔ مجھے سمجھ بھی نہیں آ رہا کہ کیا لکھوں، کیسے لکھوں! میں آج جہاں بھی ہوں اُس میں محفل کا بہت بڑا کردار ہے۔ میرا لڑکپن اِس فورم پہ گزرا ہے۔ کتنے چہرے، کتنے لوگ، کیسی کیسی یاد۔۔۔ شاید کچھ تفصیلی لکھ سکوں۔ مگر فی الحال تو یہی سوچ رہا ہوں کہ کیا...