نتائج تلاش

  1. nazar haffi

    نیا پاکستان اور لقمہ حرام

    نیا پاکستان اور لقمہ حرام
  2. nazar haffi

    نیا پاکستان اور لقمہ حرام

    شکریہ برادر محترم میں آپ سے اتفاق کرتاہوں کہ برائی کے اصل سبب کا خاتمہ کیا جائے اور اس وقت ہمارے کرپٹ نظام کا اصل سبب خود ہمارا کرپٹ ہوجانا ہے اور کرپشن کو جائز قرار دینے کے لئے حیلے بہانے ڈھونڈنا ہے۔اگر ہم دل سے یہ عہد کرلیں کہ ہم سب مسلمان ہیں اور کرپشن چاہے کچھ بھی ہوجائے ہم پر حرام ہے تو اس...
  3. nazar haffi

    نیا پاکستان اور لقمہ حرام

    یہ تو بالکل ایسے ہی ہے جیسے پوچھا جائے کہ شیطان شیطانی کیوں کرتاہے؟ کوئی تو اس کی مجبوری ہوگی پس اسے مجبوری کے تحت شیطانیت کرنے کا لائسنس جاری کردینا چاہیے۔۔۔
  4. nazar haffi

    نیا پاکستان اور لقمہ حرام

    آپ نظام کسے کہتے ہیں؟اگر نظام بدلناہے تو اس کرپٹ بیوروکریسی اور رشوت خور ملازمین کے خلاف لوگوں کو بولنے کا شعور اور جرات دیں ورنہ آج یہ کھا رہے ہیں کل کو کوئی اور کھائے گا۔
  5. nazar haffi

    نیا پاکستان اور لقمہ حرام

    برادر محترم کیا تنخواہ کم ہونے سے رشوت حلال ہوجاتی ہے؟کم از کم جو تنخواہ مل رہی ہے اسے تو حلال کیاجائے۔میٹر ریڈنگ تو کی جائے۔کیا اس جاری رشوت کی بنیادوں پر ہی نیا پاکستان قائم کرنے کا ارادہ ہے؟؟؟؟؟
  6. nazar haffi

    نیا پاکستان اور لقمہ حرام

    سب سے پہلے تو میں ٓپ کا شکریہ اداکرتا ہوں کہ آپ نے حقائق کی خواہ مخواہ تردید کرنے کی کوشش نہیں کی جو کہ ٓپ کی اعلیٰ ظرفی کی دلیل ہے ۔دوسری بات رہی آرمی کی تو آرمی کو میں درمیان نہیں لایا بلکہ آرمی ہمیشہ سے درمیان میں رہی ہے اور ٓرمی کا سابقہ اور موجودہ ریکارڈ شاہد ہے کہ آرمی کے دور میں...
  7. nazar haffi

    عبدالستار ایدھی نہیں انسانیت لٹ گئی

    سید انور محمود صاحب جب حکومتی ادارے اور کارندے لقمہ حرام کو حرام نہ سمجھتے ہوں،رشوت اورحرام خوری عام ہو تو پھر ایدھی صاحب جیسے لوگوں کو کیسے تحفظ مل سکتاہے۔۔۔؟ بالکل درست کہاہے کہ۔۔۔انسانیت لٹ گئی ہے۔
  8. nazar haffi

    نیا پاکستان اور لقمہ حرام

    نیا پاکستان اور لقمہ حرام
  9. nazar haffi

    نیا پاکستان اور لقمہ حرام

    تحریر: نذر حافی nazarhaffi@gmail.com اس وقت پاسپورٹ آفس کوٹلی آزاد کشمیر کا درواز ہ کھل چکا ہے اور اندر مخلوق خدا کا ہجوم، صف بستہ، باادب اور ہوشیار کھڑا ہے۔ اس قدر ہجوم کی وجہ پوچھی تو پتہ چلا کہ ظل الٰہی عموماً جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو دفتر بند رکھتے ہیں۔ تین دن مسلسل دفتر بند رہنے کی وجہ سے...
  10. nazar haffi

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    خالی جگہ میں لگتاہے۔۔۔۔۔۔" میری طرح"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. nazar haffi

    سینکڑوں کتّے یا ایک چودھری

    عرفی تو میندیش ز غوغائے رقیباں آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدارا
  12. nazar haffi

    عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

    تعجب ہے یعنی وہ پولیو کی ٹیموں کو مار بھگاکر امام مہدی علیہ السلام کا ساتھی پیداکرناچارہے ہیں۔۔۔
  13. nazar haffi

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    اورآپ ماشااللہ تصویر سے نوجوان لگتے ہیں یعنی آپ۔۔۔ہیں
  14. nazar haffi

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    " آپ کے کتنے بچے ہیں؟" آپ نے شناختی کارڈد بنوا کے دیناہے۔۔۔۔۔۔؟
  15. nazar haffi

    سینکڑوں کتّے یا ایک چودھری

    بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّ حیم سینکڑوں کتّے یا ایک چودھری نذر حافی جرائم پر کیسے قابو پایاجائے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہر پاکستانی کے ذہن میں ہر روز کئی مرتبہ اٹھتاہے۔مجرموں کو پکڑنے کے کئی طریقے ہیں ان میں سے ایک طریقہ کتّوں کے ذریعے مجرموں کی تلاش بھی ہے۔ہمارے ایک عزیز دوست سید قمر...
  16. nazar haffi

    سفید کوٹھی اور کالے کوے

    نذر حافی لان میں ٹہلتے ٹہلتے نئے نویلے شہری نے اپنے لنگوٹیےیار سے پوچھا: بھائی کیا مجھے نوکری مل جائے گی۔۔۔؟ ہاں ہاں کیوں نہیں ۔۔۔ شروع میں دو چار دن دھکے تو کھانے ہی پڑھتے ہیں۔ یار کیا آپ کے صاحب کی تعلیم بہت زیادہ ہے؟ ہاں ہاں وہ بہت پڑھا لکھا آدمی ہے۔ یار تم تو میری طرح پڑھے لکھے نہیں پھر...
  17. nazar haffi

    لشكر اسلام كا متبذل مطالبہ

    ہم سب جانتے تو ہیں لیکن فرقہ پرستی کی منافقت کے اسیر ہیں ،جب کہیں پر ایسا واقعہ پیش آتاہے تو ہم دین اسلام اور عدل و انصاف کے بجائے،اپنے فرقے کے سود و زیاں کے پیش نظر قدم اٹھات قتل و غارت اور ماردھاڑ جیسے غیر انسانی اور غیر اخلاقی افعال پر زبان کھولتے وقت بھی ہم اپنے فرقوں کی مصلحت کو ہاتھ سے...
  18. nazar haffi

    دنیا میں جمہوریت کا بانی

    دوڑ گھر تک ہم نہیں لگواتے جی ۔حلوئے کی خوشبو۔ بھی بڑی چیز ہے
  19. nazar haffi

    دنیا میں جمہوریت کا بانی

    اب تو زندگی کے لئے بھی انہی کے محتاج ہیں۔نہیں نہیں ۔۔۔ہماری زندگی اور موت دونوں اب ان کے ہاتھ میں ہے۔بلکہ ایمان و کفر بھی۔جسے چاہا واجب القتل کہہ دیا اور جسے چاہا کافر کہہ دیا۔ہم کیسے انہیں برابھلا کہہ سکتے ہیں توبہ توبہ کہیں ایمان سے خارج نہ ہوجائیں۔
  20. nazar haffi

    دنیا کی سب سے مشکل ترین نوکری

    کیا دیکھ کر تعریف کررہے ہیں
Top