نتائج تلاش

  1. Muhammad Jahangir

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    نبیل بھائی کیا اردو ایڈیٹر آئی پی بی فورم کے لیئے دستیاب ہے؟ یا ہو سکتا ہے؟
  2. Muhammad Jahangir

    ٰان وزن پاور بورڈ ۔۔کے بارے میں مدد درکار ہے

    ابن سعید بھیا جی جہاں تک میں نے چیک کیا ہے مسلہ کنورٹنگ کا ہی ہے۔کیونکہ آئی پی بی فورم میں صرف کنورٹ کیئے ہوئے جمیل نوری فونٹ تھریڈ ہی کرپٹ شو ہو رہے ہیں۔جبکہ باقی تمام یونکوڈ اور رومن اردو تھریڈز بالکل ٹھیک شو ہو رہے ہیں۔اور ہم آئی پی بی میں نیو تھریڈ اگر جمیل نوری فونٹ میں بھی بنائیں تو وہ...
  3. Muhammad Jahangir

    ٰان وزن پاور بورڈ ۔۔کے بارے میں مدد درکار ہے

    نبیل ابن سعید شمشاد بھائی کیا اس بارے میں کوئی گائیڈ لائن مل سکتی ہے ؟
  4. Muhammad Jahangir

    ٰان وزن پاور بورڈ ۔۔کے بارے میں مدد درکار ہے

    نہیں جناب ۔وی بلیٹن میں اردو ایڈیٹرپیڈ انسٹال ہے۔اردو لکھنے کےبعد اس میں جمیل نوری فونٹ کا بی بی کوڈ یوز کیا گیا ہے۔ text
  5. Muhammad Jahangir

    ٰان وزن پاور بورڈ ۔۔کے بارے میں مدد درکار ہے

    میرا یہ تھریڈ شاید کسی بھی طور پر اس فورم میں پوسٹ کرنا مناسب نہیں۔مگر میں یہ بات آئی پی بی کے فورم پر ڈسکس کر چکا ہوں۔مگر وہ میری تھریڈ اپروو نہیں کرتے ۔کیونکہ میں ابھی لائسنسڈ ممبر نہیں ہوں۔اسی لیئے آپ کے فورم میں تھریڈ پوسٹ کر رہا ہوں۔ میں اپنا فورم وی بلیٹن سے آئی پی بی سافٹ ویئر پر...
  6. Muhammad Jahangir

    سائیٹ سوفٹ ویئر درکار ہے

    سائیٹ کو آپ اس لنک سے آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔چیک کرنے کے بعد کوئی مزید مفید رائے دیں۔کیونکہ یہاں فلمی ٹمپلیٹ یوز نہیں کئے گئے۔شکریہ http://web.archive.org/web/20111004221035/http://urdurasala.com/
  7. Muhammad Jahangir

    سائیٹ سوفٹ ویئر درکار ہے

    مجھے ایسی ہی ایک آن لائن ناول سائیٹ بنانی ہے۔جس میں میں تمام اسلامی اور دیگر ناول خود کمپوز کر کے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔مجھے اس سائیٹ کا لے آوٹ اور فیچرز پسند تھے۔اور میں اس کا ممبر تھا۔اگر ایسی ہی کسی اور اسکرپٹ ہے تو اس کے بارے میں بھی مجھے بتا دیا جائے۔۔ویسے مجھے وی بی اور دیگر فورم کی...
  8. Muhammad Jahangir

    سائیٹ سوفٹ ویئر درکار ہے

    امجد میانداد اس بارے میں مزید تھوڑی ہیلپ“ کر دیں۔اس سافٹ ویئر کو انسٹال کر کے چیک کیا گیا ہے۔مگر وہ اس سائیٹ سے کافی مختلف ہے۔براہ کرم یہ بتا دیں۔کہ مجھے اس سائیٹ کو بنانے کے لیئے کون کون سے سافٹ درکار ہوں گے ؟ شکریہ
  9. Muhammad Jahangir

    فورم کے ممبران کو ٹیگ کریں

    نبیل ٹیسٹ فار ٹیگ آپشن نبیل بھائی کیا یہ آپشن وی بی میں بھی شامل ہے۔یا کیا جا سکتا ہے؟
  10. Muhammad Jahangir

    یونیکورڈ سے کتاب بنانے کا طریقہ کار یا سوفٹ وئر درکار ہے۔جس طرح آپ نے یہاں بنائی ہے۔اگر دے سکیں...

    یونیکورڈ سے کتاب بنانے کا طریقہ کار یا سوفٹ وئر درکار ہے۔جس طرح آپ نے یہاں بنائی ہے۔اگر دے سکیں تو مہربانی ہو گی۔ شکریہ
  11. Muhammad Jahangir

    وی بی فورم میں اردو زبان کے لیئے مدد درکار ہے

    ٹھیک ہے نبیل بھائی۔بس ایک بار یہ اسکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں۔اگر پھر کچھ آئیڈیا ہو تو بتا دیں۔شکریہ photo share
  12. Muhammad Jahangir

    وی بی فورم میں اردو زبان کے لیئے مدد درکار ہے

    اسکرین شارٹ کے لیئے یہ لنک دیکھیں۔مجھے ایسا ہی ویو درکار ہے۔مزید راہ نمائی فرمائیں۔شکریہ http://oneurdu.com.pk/attachment.php?attachmentid=8&d=1366628501
  13. Muhammad Jahangir

    وی بی فورم میں اردو زبان کے لیئے مدد درکار ہے

    محترم ممبرز اور نبیل بھائی مجھے وی بی فورم3۔0۔4 میں اردو انسٹال کرنا ہے۔جس میں جمیل نوری فونٹ کا استعمال کیا گیا ہو۔جیسا کہ سکرین شارٹ میں دکھایا گیا ہے۔برائے کرم اس بارے میں ہیلپ کریں۔کہ یہ کس طرح کرنا ہو گا۔آپ کے رپلائی کا انتظار ہے۔شکریہ
  14. Muhammad Jahangir

    ایس ایم ایس سکریپٹ کے بارے میں معلومات ؟؟؟

    مجھے وی بلیٹن فورم کے لیئے ایک فری ایس ایم ایس سکریپٹ درکار ہے۔میں نے نیٹ سے بہت ڈھونڈا مگر کوئی اچھا رزلٹ نہیں مل سکا۔اسی لیئے یہاں تھریڈ پوسٹ کر رہا ہوں۔نبیل بھائی۔سعید بھائی۔ یا کسی اور دوست کے پاس ہو یا اس کا کوئی لنک ہو تو مجھ سے شیئر فرمائیں۔امید کرتا ہوں اس بارے میں میری ہیلپ ضرور کی جائے...
  15. Muhammad Jahangir

    غیر متوقع اردو ویب ڈاؤن ٹائم

    ابن سعید بھائی یہاں ایک بات میں پوچھنا چاہتا ہوں ۔میری ویب ہوسٹ گیٹر پر ہوسٹ ہے ۔اور کچھ اضافی آپشن کی وجہ سے میں اس کو ڈریم ہوسٹ پر موو کرنے کا سوچ رہا تھا ۔اس تھریڈ کے بعد میں یہ سوچنے پر مجبور ہوں ۔تو کیا اس کی سروس ٹھیک نہیں ہے ؟
  16. Muhammad Jahangir

    ایک ویب سکریپٹ کے بارے میں انفارمشن درکار ہے

    جی باسم بھائی یہ سائٹ کوئی آٹھ دس سال آن لائن رہی ہے اور اب یہ آف صرف اس لیئے کی گئی کہ اس کی بک کو پبلش کرنے کے لیئے کافی محنت درکار ہے اور پھر اس کی ہوسٹنگ کے لیئے کافی سپیس درکار ہوتی ہے اردو محفل پر یہ تھریڈ بنانے کا مقصد صرف یہی تھا کہ یہاں ہمارے بہت سے دوست اردو سائٹ میں بہت اچھی معلومات...
  17. Muhammad Jahangir

    ایک ویب سکریپٹ کے بارے میں انفارمشن درکار ہے

    نبیل بھائی یہ سائٹ اردو ناولز کی سائٹ تھی اس کا ربط یہ ہے www.urdurasala.com باقی یہ کافی مشہور سائٹ ہے امید ہے اس کے بارے میں ہمارے کافی دوست جانتے ہوں گے اور کچھ تو اس کے ممبز بھی رہے ہوں گے
  18. Muhammad Jahangir

    ایک ویب سکریپٹ کے بارے میں انفارمشن درکار ہے

    ، نبیل بھائی واقعی انوکھا سوال ہے اب وی بلیٹن وغیرہ کے بارے میں تو سب جانتے ہیں مگر میں اس سکرہپٹ کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کیونکہ میں ویسی ہی ایک سائٹ بنانا چاہتا ہوں
  19. Muhammad Jahangir

    ایک ویب سکریپٹ کے بارے میں انفارمشن درکار ہے

    ایک اردو ویب سائٹ (فلیش فارمیٹ) جس کا نام اردو رسالہ ہے اس کو اب کسی وجہ سے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے میں اس سکریپٹ کے بارے میں انفارمشن چاہتا ہوں کہ وہ سکریپٹ کون سا ہے،اور کہاں سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے،پیڈ ہے یا فری ہے وغیرہ وغیرہ تاکہ میں اپنے طور پر اردو کے لیئے کچھ کر سکوں اس سلسلے...
  20. Muhammad Jahangir

    وی بلٹن میں فونٹ کو جمیل نوری نستعلیق کرنا کیسے؟

    اس بارے میں مزید کچھ وضاحت کر دیں کیا اس کے ساتھ کسی ایڈون کی ضرورت بھی پیش آئے گی ؟ یا یہ سب وی بی میں پہلے سے انسٹال ہے
Top