نتائج تلاش

  1. حسن

    ہمارے عہد کے محبوب پہچانے نہیں جاتے

    ہمارے عہد کے محبوب پہچانے نہیں جاتے
  2. حسن

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    جی بلکل ایسا ہی ہوا تھا پکا بھی لیا اور کھا بھی لیا، مگر آج سوچ رہا ہوں کی آج فکر کی کوئی بات نہیں۔۔۔ :heehee:
  3. حسن

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    لیجئے ہم تو یہاں نئے ہیں اس لئے تازہ ترین سوچ پیشِ خدمت ہے۔ ہم سوچ رہے ہیں کہ دوپہر کے کھانے میں کیا کھایا جائے۔ کیونکہ ریڈی میڈ کھانے کا انتظام آج موجود نہیں
  4. حسن

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللّٰھم صلّی علیٰ محمّد وّ آلِ محمّدِِ وّ عجّل فرجھم
  5. حسن

    آج کا شعر - 5

    بتاوں تجھ کو مسلمان کی زندگی کیا ہے یہ ہے نہایتِ اندیشہ و کمال جنوں (اقبال)
  6. حسن

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    یقین کیجئے سکون ملتا ہے یہاں آنے کے بعد
  7. حسن

    آج کا شعر - 5

    بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل کہتے ہیں جس کوعشق خلل ہے دماغ کا (غالب)
  8. حسن

    تعارف عثمان کا تعارف

    خوش آمدید
  9. حسن

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللّٰھمِّ صلّی علیٰ محمّدِِ وّ آلِ محمّدِِ و عجّل فرَجھم
  10. حسن

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    میرے کہنے کا مطلب ہے۔ کیا آپ معمولات زندگی سے مذھب کو الگ رکھینگے؟
  11. حسن

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    zeesh بھائی میرا تعلق بھی اسی علاقے سے جس کا نام گلگت بلتستان ہے اور عقیدۃََ اسماعیلی جن کو آپ آغا خانی کہتے ہیں سے تعلق ہے۔ میرے سامنے بہت ساری مثالیں ہیں شیعوں کے ایثار و صبر کی۔۔۔۔۔۔ لیکن صبر کی بھی حد ہے اللہ نہ کرے دوسروں کا رویہ اگر انہوں نے بھی اپنا لیا تو حالات بہت ہی بگڑ جائینگے
  12. حسن

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    مذہب نجی معاملہ کیسے ہوسکتا ہے بھائی کیا آپ ایسے اسلام کے پیروکار ہیں جہاں نہتے کافر کو بھی مارنے کا حکم ہو؟؟؟؟؟؟ اسلام درس اخوت و سلامتی کا مذھب کہتے سب ہیں مگر غور کیا ہے کہ کیا ایسی باتیں ہیں اسلامی تعلیمات کو صرف دہشت گردی انتہا پسندی کی سطح تک لیکر گئے ہیں؟؟؟؟
  13. حسن

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    شاید آپ لوگوں نے لنک نہیں کھولا جو میں نے بالائی حصّے میں پیسٹ کیا تھا۔ چلاس کے مقام پر جہاں شیعوں کا قتل عام کیا گیا وہاں 100٪ سنّی دیوبندی آبادی ہے، واقعے کے بعد ہنزہ نگر جہاں اکثریتی آبادی شیعوں کی ہے نے چلاس اور ملحقہ علاقوں کے 50 کے قریب سنی افراد کو یرغمال بنایا تھا۔ جہاں بیگناہ لوگوں کا...
  14. حسن

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    وہ بھی مارا گیا وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی آخری وقت اشاعت: اتوار 8 اپريل 2012 , 14:21 GMT 19:21 PST اس کے جنازے میں بچپن اور جوانی کے لگ بھگ سبھی شیعہ، سنی، اسماعیلی دوستوں کو شرکت کا موقع مل گیا۔ وہ بھی انہی میں سے ایک بس میں سوار پنڈی سے گلگت جا رہا تھا اور اپنے تئیں سب...
  15. حسن

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللّٰھم صلّی علیٰ محمّدِِ وّ آلِ محمّدِِ وّ عجّل فرجھم
  16. حسن

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    کوہستان کا واقعہ ایک گروپ کی طرف سے تھا مگر اس واقعے میں پورا گاوں اجتماعی ظلم میں شامل تھا مگر نگر والوں نےیرغمالیوں سے جو سلوک کیا وہ میرا خیال ہے صرف اور صرف تربیت کا ہی نتیجہ ہے http://www.dailybaadeshimal.com/popup.php?r_date=04-11-2012&img=04-11-2012page-1-1
  17. حسن

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    خرم بھائی یہ تصویر کا ایک رخ ہے ذرا دوسرا رخ دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ لنک دیکھئے گا جہاں چلاس کے ہی افراد کو ہنزہ نگر میں یرغمال بنایا گیا تھا انکے ساتھ کیا حشر ہوا۔۔۔ http://www.dailybaadeshimal.com/popup.php?r_date=04-11-2012&img=04-11-2012page-1-11
  18. حسن

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    مشکلات میں دن بڑا ہوتا نہیں لگتا ضرور ہے
  19. حسن

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج بھی انتظار میں
  20. حسن

    آج کا شعر - 5

    رموزِ عشق و محبت سے میں نہیں واقف رہی ہے اُس کی ضرورت مجھے ہوا کی طرح (اختر حسین شیخ)
Top