السلام علیکم
ممبران ! یہ میرا اردو بلاگ ہے ۔ ۔ ۔ بلاگ کے بارے میں میں کچھ زیادہ نہیں جانتا بس دل چاہ رہا تھا کہ میں بھی کوئی اپنا بلاگ بناؤں اور پسوڑی ڈالوں اور آج اردو محفل میں اسے شئیر کرنے کی جسارت کر رہاہوں ۔ ۔ ۔ یہ بلاگ میں نے پاک ۔ نیٹ کے ممبر بھائی یاسر علی کی رہنمائی میں یہ بنایا ہے...