وائٹ ہاوس کے اندرونی حصے کے مناظر سے لطف اندوز ہوں

فخرنوید

محفلین
اگر آپ دنیا کے سب سے طاقتور اور مشہور شخص کی رہائشگاہ یعنی وائٹ ہاوس کا اندرونی منظر دیکھنے کے مشتاق ہیں۔ تو جناب یہ اب ممکن ہے۔ آپ اپنے گھر بیٹھے وائٹ ہاوس کے اندرونی مناظر کو دیکھ کر لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
اس کے لئے آپ کو یہ فقرہ گوگل میپس پر تلاش کرنا ہو گا۔
مزید تفصیل: وائٹ ہاوس کے اندرونی حصے کے مناظر سے لطف اندوز ہوں
 
Top