نتائج تلاش

  1. س

    یہ زندگی بھی عجیب ہے

    یہ زندگی بھی عجیب ہے یہ زندگی بھی عجیب ہے کبھی چاہتوں‌میں‌چھپا لیا کبھی نفرتوں‌ میں‌جلا دیا کبھی ہنس کے ہم کو منا لیا کبھی آنسوئوں‌میں‌بہا دیا یہ زندگی بھی عجیب ہے کبھی خوشبو بن کے بکھر گئی کبھی لمحے بھر میں‌گزر گئی کبھی جُگنو بن کے چمک اُٹھی...
  2. س

    تُم تو سب بھول گئے

    تُم تو سب بھول گئے کچھ تُم سےمحبت ایسی تھی ہم باتیں‌کرنا بھول گئے ہم نے تو کہا تھا کہ لوٹ آنا پر تُم تو آنا بھول گئے ہوئی رات فلک پر تارے تھے ہم دیا جلانا بھول گئے میں‌ساحل پر بیٹھا ہی رہا تم کشتی لانا بھول گئے اب کیسا گلہ میں‌تم سے کروں جب نصیب ہی مجھ...
  3. س

    ایک ہندو کی سوچ کیا ہے آج کے مسلمان کو دیکھ کر؟

    ایک ہندو کی سوچ کیا ہے آج کے مسلمان کو دیکھ کر؟ میں‌مندر جاتا ہوں‌ تو مزار جاتا ہے میں‌پرساد کھاتا ہوں‌ تو لنگر اور نیاز کھاتا ہے میں‌ناریل چڑھاتا ہوں‌تو چادر چڑھاتا ہے میں‌آشرواد لیتا ہوں تو مُراد لیتا ہے میں‌پتھر کے بُت کو سجدہ کرتا ہوں تو پتھر کی قبر کو سجدہ کرتا...
  4. س

    کرم مانگتا ہوں‌عطا مانگتا ہوں

    کرم مانگتا ہوں‌عطا مانگتا ہوں کرم مانگتا ہوں‌ عطا مانگتا ہوں‌ یا الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتا ہوں عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ نہ مانگوں‌گا تجھ سے تو مانگو گا کس سے تیرا ہوں‌میں‌تجھ سے دُعا مانگتا ہوں جو مُفلس ہیں اُن کو دولت...
  5. س

    ہون نیند تے آندی ہی نہیں‌

    ہون تے نیند آندی نئی وہ بھی کیا زمانہ تھا جب کسی چیز کی ٹینشن نہ تھی۔ سُکون سے صبح اُٹھا کرتے تھے اور رات کو بے خبر چین کی نین آیا کرتی تھی۔ جب بھی رات آنی تو تمام دروازے بند کر دینے گھر کے تمام کھڑکیاں‌بند کر دینی اے سی آن کرنا ، بلب کا سوئچ آف کر دینا اپنے بیڈ...
  6. س

    تعارف السلام علیکم فرینڈز

    اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور اللہ تعالی سے دُعا بھی یہی ہے کہ وہ آپ سب کو خوش ہی رکھے اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر غم کو خوشی میں بدل دے آمین۔ میرا نام ساجد تاج ہے۔ میرا تعلق لاہور سے ہے۔ یہاں پر لنک مجھے اردو مجلس سے ملا تو سوچا کیوں نا اس سائٹ کو بھی جوائن لر لیا جائے...
Top