کرم مانگتا ہوں‌عطا مانگتا ہوں

ساجد تاج نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 19, 2011

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج محفلین

    مراسلے:
    43
    [​IMG]


    [​IMG]

    کرم مانگتا ہوں‌عطا مانگتا ہوں

    [​IMG]


    کرم مانگتا ہوں‌ عطا مانگتا ہوں‌


    یا الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتا ہوں



    عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ



    دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ


    نہ مانگوں‌گا تجھ سے


    تو مانگو گا کس سے


    تیرا ہوں‌میں‌تجھ سے دُعا مانگتا ہوں


    جو مُفلس ہیں اُن کو دولت تو عطا کر


    جو بیمار ہیں‌اُن کو صحت عطا کر



    مریضوں کی خاطرشفا مانگتا ہوں



    الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتا ہوں




    الہی ہمیں‌شادو مسرور رکھنا



    بلائوں سے ہمیں‌صدا دور رکھنا


    پریشانیاں ہم کو گھیرے ہوئے ہیں‌


    پریشانیوں سے پناہ مانگتا ہوں


    الہی میں‌تجھ سے پناہ مانگتا ہوں


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. جاسم

    جاسم محفلین

    مراسلے:
    65
    ماشاءاللہ
    زبردست۔

     
  3. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    جزاک اللہ ۔

    ہو سکے تو اس کی وڈیو بھی لگا دیں۔
     
  4. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    13,005
    بے شک سبحان اللہ۔
     

اس صفحے کی تشہیر