نتائج تلاش

  1. amirnawazkhan

    برسلز میں دہشت گردی، کم ازکم 27 افراد ہلاک

    انتہائی افسوسناک۔ ۔داعش انسانیت کے لئے ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔
  2. amirnawazkhan

    پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی

    دہشت گرد، لشکر اسلام ہو یا کوئی اور، اپنی تخریبی کاروائیوں سے پاکستان کوعدم استحکام میں مبتلا کر رہے ہیں اور پاکستان کی اقتصادیت ، سیکورٹی اور سالمیت کو بہت بڑا خطرہ ہیں ۔دہشتگرد بے گناہوں کا ناحق خون بہا رہے ہیں جو اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔
  3. amirnawazkhan

    ہیلی کاپٹر حادثہ : دو پائلٹ ،ناروے ، فلپائن کے سفیرسمیت 6 جاں بحق

    تحریک طالبان کا ہیلی کاپٹر کو گرانے کا دعوی، پاک فوج نے مسترد کردیا May 11, 2015 - Updated 030 PKT 1 0 1 0 کراچی ......رفیق مانگٹ......برطانوی اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ کے مطابق تحریک طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں انہوں نے اپنے اس دعوی کو ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر کو انہوں...
  4. amirnawazkhan

    این اے 125 میں انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

    قانونی ماہرین متفق ہیں کہ ٹریبیونل کا فیصلہ کمزور ہے اور سپریم کورٹ شاید اس فیصلہ کو ختم ہی کر ڈالے
  5. amirnawazkhan

    آپریشن خیبر-ٹو مارچ میں شروع ہوگا

    طالبان اور دوسرے دہشتگردگروپس طاقت کے بل بوتے پر اپنے سیاسی و مذہبی عقائد، پاکستان کے عوام پر زبردستی مسلط کرنے کے درپے ہیں. اسلام ایک امن پسند مذہب ہے جو کسی بربریت و بدامنی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق کسی مسلمان کے خلاف ہتھیار اٹھانا ناجائز ہے۔ دہشتگرد جان لیں کہ وہ اللہ...
  6. amirnawazkhan

    آپریشن خیبر-ٹو مارچ میں شروع ہوگا

    آپریشن خیبر-ٹو مارچ میں شروع ہوگا لنڈی کوتل : خیبر رائفلز کے کمانڈنٹ کرنل طارق حفیظ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کے مختلف حصوں میں چھپے طالبان اور دیگر دہشت گرد گروپس کے خلاف فوجی آپریشن خیبر ٹو آئندہ ماہ سے شروع کیا جارہا ہے۔ لنڈی کوتل کے ایک فوجی کیمپ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کرنل طارق...
  7. amirnawazkhan

    دہشتگردوں کی مالی امداد میں کئی بڑی بڑی شخصیات ملوث

    دہشتگردی کا کاروبار چلانے اور چمکانے کے لئے روپیہ پیسہ، دہشتگردی کی انڈسٹری میں بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ اسلحہ خریدنے اور دہشتگردوں کے نان نفقہ اور دوسری ضروریات کے لئے سرمایہ درکار ہوتا ہے۔ روپے پیسے کے ذرائع و سوتے اور اندرونی و بیرونی ذرائع بند کرنے سے دہشت گردی پریقینا قابو پایا جا سکتا ہے۔...
  8. amirnawazkhan

    پورے فاٹا کو دہشت گردوں سے پاک کردیں گے، بہت جلد گوادرسے چترال اور شوال سے باجوڑ تک امن قائم ہوجائے

    دنیا کے بہت سے ممالک دہشت گردی کا شکار رہے ہیں لیکن ان ممالک کی حکومتوں،سیاسی قیادتوں اور عوام نے متحد ہو کر اس عفریت کا مقابلہ کیا اور اپنے ملک کو پر امن بنادیا۔ سری لنکا کی مثال ہمارے سامنے ہے جہاں تامل ٹائیگرز نے دہشت گردی کی کارروائیاں کرکے حکومت کے لیے مسائل پیدا کر رکھے تھے ،پھر قوم کے...
  9. amirnawazkhan

    ضرب عضب کامیابی سے جاری ، 910عسکریت پسندمارے گئے ، بیشترعلاقے کلیئرہیں : آئی ایس پی آر

    اسی ضمن میں طالبان نے، صورتحال کو مشکوک بنانے کے لئے اور شکوک شبہات پیدا کرنے کے لئے، یہ بیان جاری کیا ہے: ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان احسان اللہ احسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ آپریشن میں ہمارے 910 افراد مارے گئے ہیں، حقیقت یہ ہےکہ اس جنگ...
  10. amirnawazkhan

    باجوڑ ایجنسی: ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا، چھ ہلاک

    پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی کے علاقے تنگی سالارزئی میں آج منگل کی صبح ایک ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے سے دو خواتین اساتذہ سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہِ تعلقاتِ عامہ یعنی آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے میں ایک اسکول وین کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں چھ عام شہری...
  11. amirnawazkhan

    لاہور آپریشن مکمل، نو شدت پسند ہلاک

    ملکی ترقی ، امن و امان اور عوام کی خوشحالی کے لئے ہمیں دہشت گردی کے ناسور و لعنت کا ہمیشہ ،ہمیشہ کے لئے خاتمہ کرنا ہوگا۔
  12. amirnawazkhan

    قبائل دہشتگردوں کو واپس نہیں آنے دیں گے:میجر جنرل عاصم باجوہ

    بڑی مشکل سے اور قیمتی قربانیوں کے بعد وزیرستان کا علاقہ دہشت گردوں سے خالی کروایا جا رہاہے،دہشتگردوں کی واپسی تمام قربانیوں و شہادتوں کو ملیا میٹ کر دی گی اور دہشتگرد دوبارہ اپنا خون، آگ و دہشتگردی کا کھیل دوبارہ شروع کر دیں گے اور من مانیاں کریں گے اور پاکستان کی ترقی معکوس شروع ہو جائے گی۔
  13. amirnawazkhan

    آپریشن ضرب عضب: طالبان کمانڈر، عدنان رشید پکڑا گیا۔

    دہشت گردی ، ملکی قانون اور اسلام کی رو سے ایک جرم و گناہ ہے۔ جرم کی زندگی نہایت مختصر ہوتی ہے۔ پکڑے جانے کے بعد عدنان رشید کے ساتھ ملکی و اسلامی قانون کے تحت انصاف کیا جائےکیونکہ طالبان ملک میں اسلامی نظام لانے کے دعوی دار ہیں اور اس کو اپنے دفاع کا پورا پورا موقع فراہم کیا جائے۔ ۔
  14. amirnawazkhan

    حکومت نے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کی منصوبہ بندی کرلی

    اسلام دہشتگردی اور خودکش حملوں کی ممانعت کرتا ہے اورایک بے گناہ کے قتل کوپوری انسانیت کا قتل قرار دیتا ہے۔ چونکہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے ،اس میں دہشت گردوں کا کیا کام ہے؟ لہذا ملک کے وسیع تر مفاد میں پاکستان سے دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو ہمیشہ کے لئے، جڑ سے اُکھاڑ پھینکا جائے اور دہشت...
  15. amirnawazkhan

    ضرب عضب: وادی شوال میں فضائی کارروائی ، 35شرپسندمارے گئے

    ۔http://video.dunyanews.tv/index.php/en/mustwatch/6074/Exclusive-Interview-with-DG-ISPR-Asim-Bajwa-on-Zarb-e-Azb-Operation#.U8aNJrTs4tY[/CODE دہشتگردی کی عفریت کے خلاف کاروائیوں کی تفصیل،جنرل باجوہ کی زبانی
  16. amirnawazkhan

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر حملہ، کیپٹن سمیت تین ہلاک

    ملکی ترقی و اقتصادی خوشحالی کے لئے دہشت گردی کے ناسور کا جلد خاتمہ ضروری ہے۔
  17. amirnawazkhan

    ضرب عضب کا پہلا مرحلہ مکمل، آئی ایس پی آر

    حالات و واقعات سے یہ بات صاف ظاہر ہے کہ دہشتگردوں کا خاتمہ قریب ہے۔
  18. amirnawazkhan

    قبائل دہشتگردوں کو واپس نہیں آنے دیں گے:میجر جنرل عاصم باجوہ

    بھگوڑے دہشتگردوں کی وزیرستان کے علاقہ میں واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
  19. amirnawazkhan

    حکومت نے مذکرات کے نام پر دھوکہ دیا،بدلہ لیں گے: شاہد اللہ شاہد

    یاد رہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مذاکراتی عمل مکمل طور پر ختم ہونے کے باعث شروع کیا گیا۔ طالبان کی دھمکیاں محض گیدڑ بھبکیاں ہیں ۔ فوجی کارروائی کے نتیجے میں پاکستانی طالبان کا توازن بگڑ گیا ہے اور ان کے منظم ہونے اور جوابی حملے کرنے کی صلاحیت بری طرح سے مفلوج ہو چکی ہے۔ان...
  20. amirnawazkhan

    حکومتی حراست سے2ہزار ساتھیوں کو چھڑانے کی منصوبہ بندی کر لی: طالبان کا دعویٰ

    طالبان کیا کو ئی نیکی کاکام بھی کر سکتے ہیں؟ یہ کیسے ممکن ہے کہ طالبان دہشت گردی کریں اور ان کو جیل بھی نہ بھیجا جائے؟ کیا طالبان چاہتے ہیں کہ قانون شکنی کرنے پر طالبانوں پر پھول نچھاور کئے جائیں؟ ریا ست کی موجودگی میں دہشت گردوں ،ٹھگوں اور ڈاکووں کو یہ حق نہ دیا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ساتھیوں کو...
Top