نتائج تلاش

  1. سوکرنامہ

    پاکستان پریمیئر لیگ

    پاکستان پریمیئر لیگ میں آج تین میچ کھیلے جائیں گے۔ نیشنل بینک بمقابلہ واپڈا مقام: کے پی ٹی، بے نظیر اسپورٹس کمپلیکس، کراچی وقت: پانچ بجے شام بلوچ ایف سی بمقابلہ پاکستان آرمی مقام: صدیق شہید اسٹیڈیم، کوئٹہ وقت: پانچ بجے شام حبیب بینک بمقابلہ کے آر ایل مقام: پیپلز فٹ بال اسٹیدیم، کراچی وقت...
  2. سوکرنامہ

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    بہت شکریہ۔ انتظار رہے گا اس نئے پلگ ان کا۔
  3. سوکرنامہ

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    شکریہ نبیل بھائی! آپ لیگز کا مینیو دیکھتے تو وہاں بنڈس لیگا موجود ہے۔ بس اس پر آرٹیکل لکھنا باقی ہے۔ دراصل لکھنے کو ابھی بہت کچھ باقی ہے۔ کافی لیگز کے تعارف، ٹیمیں، کھلاڑی، منیجرز، اسٹیڈیم، رولز اور باقی آپ مینیو دیکھ کر اندازہ کر لیں۔ اردو اوپن پیڈ پلگ ان استعمال کرنے سے ہوم پیج کی امیج سلائیڈ...
  4. سوکرنامہ

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    اب کی بار تو سب ٹھیک تھا! پھر بھی سیارہ میں شمولیت نہ ملی۔
  5. سوکرنامہ

    پاکستان پریمیئر لیگ

    پاکستان پریمیئر لیگ 2011 کے سلسلے میں آج تین میچ کھیلے جائیں گے۔ پیل بمقابلہ پاکستان ایئر فورس مقام: صدیق شہید اسٹیڈیم، کوئٹہ وقت: ڈھائی بجے دوپہر افغان ایف سی بمقابلہ پاکستان نیوی مقام: صدیق شہید اسٹیڈیم، کوئٹہ وقت: پانچ بجے شام کے ای ایس سی بمقابلہ پی ایم سی اتھلیٹکو مقام: پیپلز فٹ...
  6. سوکرنامہ

    پاکستان پریمیئر لیگ

    گزشتہ روز کھیلے گئے میچز کے نتائج: Muslim 1 - 0 Pakistan Army Habib Bank 0 - 2 WAPDA Pakistan Airlines 0 - 4 KRL
  7. سوکرنامہ

    پاکستان پریمیئر لیگ

    مقابلے میں حصہ لینے والے کلب، لیگ میں شامل تمام ٹیموں سے ہوم اور اوے کی بنیاد پر ایک ایک میچ کھیلتے ہیں۔ پاکستان پریمیئر لیگ میں سولہ ٹیمیں شامل ہیں اس طرح ہر ٹیم کو کل تیس میچ کھیلنے ہوں گے۔
  8. سوکرنامہ

    پاکستان پریمیئر لیگ

    آپ کی دلچسپی کے لیے یہاں لیگ سسٹم کے بارے میں تھوڑا سا بتا دیتا ہوں۔ اس میں کوئی سیمی فائنل یا فائنل وغیرہ نہیں ہوتا۔ لیگ میں تمام میچ مکمل ہونے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم چیمپیئن قرار پاتی ہے۔ اسی طرح ٹیبل کے آخر پر موجود دو یا تین ٹیموں کو تنزلی کے بعد دوسرے درجے کی...
  9. سوکرنامہ

    پاکستان پریمیئر لیگ

    گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کے نتائج: بلوچ ایف سی اور نیوی کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دوسرے میچ میں پولیس نے پی اے ایف کو ایک گول سے ہرا دیا ۔ میچ کا واحد گول متبادل کھلاڑی ظریف خان نے میچ کے 62 ویں منٹ میں کر کے پولیس کو فتح سے ہمکنار کیا۔ کراچی کے کے پی ٹی فٹ بال...
  10. سوکرنامہ

    پاکستان پریمیئر لیگ

    پاکستان پریمیئر لیگ 2011 کے سلسلے میں آج تین میچ کھیلے جائیں گے: مسلم ایف سی بمقابلہ پاکستان آرمی مقام: صدیق شہید اسٹیڈیم، کوئٹہ وقت: پانچ بجے شام حبیب بینک بمقابلہ واپڈ مقام: پیپلز فٹ بال اسٹیڈیم، کراچی وقت: پانچ بجے شام پاکستان ایئر لائنز بمقابلہ کے آر ایل مقام: کے پی ٹی، بے نظیر اسپورٹس...
  11. سوکرنامہ

    پاکستان پریمیئر لیگ

    شکریہ شمشاد بھائی۔ جو میچ دیکھنے کا اتفاق ہوا اس کی تصاویر آپ سے بھی شیئر کروں گا۔
  12. سوکرنامہ

    پاکستان پریمیئر لیگ

    آج کے میچ: بلوچ فٹ بال کلب بمقابلہ پاکستان نیوی صادق شہید اسٹیڈیم، کوئٹہ وقت: ڈھائی بجے دوپہر پاکستان پولیس بمقابلہ پاکستان ایئر فورس صادق شہید اسٹیڈیم، کوئٹہ شام پانچ بجے کراچی پورٹ ٹرسٹ بمقابلہ پی ایم سی اتھلیٹکو کے پی ٹی، بے نظیر اسپورٹس کمپلیکس، کراچی شام پانچ بجے
  13. سوکرنامہ

    پاکستان پریمیئر لیگ

    گزشتہ دن کھیلے گئے میچ کے نتائج: پیل بمقابلہ افغان فٹ بال کلب.... میچ صفر صفر سے برابر حبیب بینک نے کے ای ایس سی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی
  14. سوکرنامہ

    پاکستان پریمیئر لیگ

    جی نبیل بھائی آپ نے درست فرمایا۔ ہر جگہ سیاست کی وجہ سے تمام شعبوں کی طرح فٹ بال فیڈریشن میں بھی سیاست نے اس کھیل کو تباہ کر دیا۔ ابھی بھی صورت حال کچھ اچھی نہیں ہے لیکن امید پر دنیا قائم ہے۔ حال ہی میں پاکستان ورلڈ کپ کولیفائنگ راؤنڈ میں بنگلہ دیش جیسی ٹیم سے بری طرح ہارا۔ اب امید کی جا رہی ہے...
  15. سوکرنامہ

    پاکستان پریمیئر لیگ

    پاکستان پریمیئر لیگ 2011 کے سلسلے میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پیپلز فٹ بال اسٹیڈیم کراچی میں حبیب بینک بمقابلہ کے ای ایس سی صادق شہید اسٹیڈیم کوئٹہ میں پیل بمقابلہ افغان فٹ بال کلب دونوں میچ شام پانچ شروع ہوں گے۔
  16. سوکرنامہ

    پاکستان پریمیئر لیگ

    کیا آپ پاکستان پریمیئر لیگ سے واقف ہیں؟ پاکستان میں دیگر ممالک کی طرح فٹ بال لیگ کھیلی جاتی ہے۔ پاکستان میں اول درجے کی فٹ بال لیگ کو پاکستان پریمیئر لیگ کہا جاتا ہے۔ اس لیگ میں 16 ٹیمیں شامل ہیں۔ اس وقت یہ لیگ جاری ہے۔ کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز کی ٹیم 13 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ کئی...
  17. سوکرنامہ

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    شکریہ۔ دوسری بار درخواست صرف اس لیے ارسال کی تھی کہ شاید پہلی دفعہ صحیح سے نہیں بھیجی تھی۔ معذرت
  18. سوکرنامہ

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    عثمان بھائی! آپ کی بات درست ہے لیکن میرا مطلب تھا 1992 کے بعد جب سے اس کا طریقہ کار تبدیل کیا گیا ہے تب سے کوئی اسے لگاتار دو مرتبہ نہیں جیت سکا۔ وجی بھائی! دیکھتے ہیں اس بار ریئل میڈریڈ کی پرفارمنس کیسی رہتی ہے۔ مورینیو کلب کے لیے کوئی بڑا اعزاز حاصل کر پاتا ہے کہ نہیں۔ ویسے ریئل میڈریڈ نے نئے...
  19. سوکرنامہ

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    جی ہاں‘ بارسلونا کی پرفارمنس شاندار رہی۔ نہ صرف جیتے بلکہ عمدہ کھیل کر جیتے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کو ابتدائی دس منٹوں کے علاوہ کھل کر کھیلنے کا موقع ہی نہیں ملا۔ واقعی بارسلونا کی موجودہ ٹیم تاریخ کی ایک بہترین ٹیم ہے جسے ہرانا بہت ہی مشکل ہو چکا ہے۔ اب دیکھیں اگلی دفعہ یہ اپنے اعزاز کا دفاع کر پاتے...
  20. سوکرنامہ

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیموں نے اپنی اپنی لیگ تو جیت لی اب دیکھیں یورپ کا اصل چیمپیئن کون بنتا ہے۔ چیمپیئنز لیگ کا فائنل بارسلونا اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے مابین ویمبلے اسٹیڈیم میں اٹھائیس مئی کو کھیلا جائے گا۔
Top