نتائج تلاش

  1. اقبال گیلانی

    حضور نبی اکرم حضرت محمد ﷺ کی محبوب دعائیں

    أدعية من السنة النبوية اللهم أصلح لي ديني الذي هو عصمة أمري، وأصلح لي دنياي التي فيها معاشي، وأصلح لي آخرتي التي فيها معادي، واجعل الحياة زيادة لي في كل خير، واجعل الموت راحة لي من كل شر ۔اے میرے پرور دگار!میرے لیے دین کو درست کردے جو میرے معمالے کی پاک دامنی ہے اور میری دنیا کو میرے لیے بہتر...
  2. اقبال گیلانی

    تعارف میں کو ن ہوں

    السلام علیکم عزیز دوستو اس سے پہلے کہ میں اپنے سنہرے خیالات کا اظہار کرنا شروع کروں، اپنا تھوڑا بہت تعارف کرائے دیتا ہوں تا کہ یار لوگ دور دور کی کوڑیاں نہ لائیں اور اپنے قیمتی اذہان پر زور دینے سے بچے رہیں۔ نام سید محمد اقبال غوث جیلانی پیدائش 31 مارچ 1964 ہے پیشہ کارو بار ہے تعلیم صرف بی...
  3. اقبال گیلانی

    خُلِقْتَ مُبَّراً مِنَّ کُلِّ عَیْبٍّ

    خُلِقْتَ مُبَّراً مِنَّ کُلِّ عَیْبّ سب تعريفات اللہ رب العالمين كے ليے ہيں، اور ہمارے نبى محتشم محمد اور ان كى آل اور ان كے سب صحابہ كرام پر درود و سلام رسول اکرم کی تعریف و توصیف ایک ایسا مبارک ،باسعادت اور مشکبار موضوع ہے جو ایمان افروزبھی ہے اور دلآویز بھی،جس کی وسعت فرش زمین پر ہی نہیں...
Top